اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
میانمار

میانمار میں بم دھماکے میں 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک

میانمار میں پارسل بم دھماکے کے نتیجے میں ایک سابق قانون ساز اور شہری نافرمانی کی تحریک میں شمولیت اختیار کرنے والے 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4550    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک

میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ،سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4459    تاریخ اشاعت : 2021/04/12

میانمار میں مظاہروں میں شریک 19 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

میانمار میں اُن 19 افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے جو ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار کیئے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 4455    تاریخ اشاعت : 2021/04/11

میانمار میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا گیا

میانمار میں فوجی قیادت کے حکم پر ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4419    تاریخ اشاعت : 2021/04/03

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج جاری/ اب تک 500 سے زائد افراد ہلاک

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4410    تاریخ اشاعت : 2021/03/31

میانمار میں ہلاکتوں میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش

میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4380    تاریخ اشاعت : 2021/03/16

میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 18 افراد ہلاک

میانمار میں جمہوریت کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4375    تاریخ اشاعت : 2021/03/15

میانمار کی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4212    تاریخ اشاعت : 2021/02/02

میانمار کی فوج نے ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا

میانمار کی فوج نے ملک میں اقتدار پرقبضہ کرنے اور آنگ سانگ سوچی کو گرفتار کرنے کے بعد ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4209    تاریخ اشاعت : 2021/02/02

میانمار میں فوج کا اقتدار پر قبضہ/ آنگ سان سوچی کو فوج نے گرفتار کر لیا

میانمار میں فوج نے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کر تے ہوئے اقتدار پرقبضہ کرلیا ہے اور حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4203    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

پیرس نے آنگ سان سوچی کی شہریت منسوخ کر دی

پیرس کی بلدیہ نے میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کی اعزازی شہریت منسوخ کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3123    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام، حکومت میانمار کو تنقید کا سامنا

آسیان تنظیم کے رکن ملکوں نے روہنگیا مسلمانوں کی سرکوبی کے باعث حکومت میانمار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3036    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی اعزاز کے قابل نہیں

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’’ضمیر کی سفیر‘‘ کا اعزاز واپس لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3020    تاریخ اشاعت : 2018/11/13

میانمار کی فوج کے خلاف نسل کشی کی تحقیقات کا مطالبہ

سلامتی کونسل کے اراکین نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی ’فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ‘ پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2837    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کی تحقیقات کے لیے سنجیدہ نہیں، ینگہی لی

اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی کا کہنا ہے کہ میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کی تحقیقات کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2766    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

اقوام متحدہ کو مداخلت کا حق نہیں، میانمار

میانمار کے آرمی چیف جنرل من اونگ ہلینگ نے اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کے بعد کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو میانمار کی خودمختاری پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2599    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

میانمار کے فوجی سربراہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے ہولناک جرائم کی نئی رپورٹ جاری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2520    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی قابل مذمت، موگرینی

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2479    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

مسلمانوں کے قتل عام کو افشا کرنے کی اتنی بڑی سزا

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2379    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

اقوام متحدہ: میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 2331    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

مقبول خبریں