اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
نماز

پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے

جلوس عزا میں شریک ہزاروں عزاداران امام حسینؑ نے تبت سینٹر پر علامہ حافظ سید محمد حیدر نقوی کی زیر اقتداء نماز ظہرین ادا کی۔ باجماعت نماز ظہرین میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی و مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی اور اتحاد بین المسلمین کا روح پرور مظاہرہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5760    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

قائد معظم انقلاب اسلامی نے پیر کی شب آيت اللہ فاطمی نیا کے پیکر پر نماز جنازہ ادا کی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کی شب مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 5434    تاریخ اشاعت : 2022/05/18

یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی شرکت سے ثابت ہوگيا کہ مسئلہ فلسطین کم رنگ نہیں ہوا

حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے تہران یونیورسٹی میں نماز عید سعید فطر کے خطبوں میں کہا ہے کہ یوم قدس کی عظیم الشان ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت سے ثابت ہوگيا ہے کہ مسئلہ فلسطین کم رنگ نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5374    تاریخ اشاعت : 2022/05/04

حضرت علی (ع) کی مسلمانوں کو قرآن پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش

حضرت علي (ع) نے اپنا چہار سالہ دور حكومت سخت پريشانيوں ميں گزارا ليكن اپنے فريضہ ہدايت پر مکمل طور پر عمل پیرا رہے اور آپ نے آخری لمحہ میں بھی مسلمانوں کو قرآن مجید پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش کی۔
خبر کا کوڈ: 5333    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

امیدیں اللہ تعالی سے وابستہ ہیں نیویارک اور ویانا سے نہیں/ لاشرقیہ ولاغربیہ کی پالیسی پر گامزن ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لاشرقیہ اور لا غربیہ کی پالیسی پر گامزن ہیں ہماری امیدیں اللہ تعالی کی ذات سے وابست ہیں نیویارک اور ویانا سے نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5076    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

سعودی عرب کی مسجد الحرام میں نماز اور عمرہ پر پابندی / 10 ہزار ریال جرمانہ

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اجازت نامے کے بغیر مسجد الحرام میں نماز اور عمرہ ادا کرنے والے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5043    تاریخ اشاعت : 2021/09/13

افغانستان کے صدارتی محل کے قریب راکٹوں سے حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدر اشرف غنی کی رہائشگاہ کے قریب نماز عید کے دوران تین راکٹوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4853    تاریخ اشاعت : 2021/07/20

مسجد نبوی میں رمضان المبارک میں بچوں کے داخلے پر پابندی عائد

سعودی عرب کے حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال کے پیش نظر رمضان المبارک میں بچوں کے مسجد نبوی میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4417    تاریخ اشاعت : 2021/04/03

ایران میں تعینات فلسطینی سفیر؛

امام خامنہ ای کیساتھ آزاد مسجد الاقصی میں نماز پڑھیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ حضرت امام خامنہ ای کیساتھ آزاد مسجد الاقصی میں نماز پڑھیں گے اور یہ فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور اسلامی ممالک کی حمایت سے پورا ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4152    تاریخ اشاعت : 2021/01/19

آل ایران نماز کانفرنس کا رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام سے آغاز

آل ایران سالانہ نماز کانفرنس بدھ کے روز مشرقی ایران کے شہر سمنان میں شروع ہوگئی ہے جس میں رہبر انقلاب انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3140    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

تاریخی تاج محل میں نماز جماعت پر پابندی

ہندوستان کی سپریم کورٹ نے تاریخی تاج محل میں نماز باجماعت پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2982    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

لندن میں عزاداروں کے اجتماع پر حملہ، متعدد عزادار زخمی

لندن میں نماز اور نواسہ رسول (ص) کی شہادت کے سلسلے میں مجلس اور سوگواری میں شرکت کے بعد مسجد سے واپس جانے والے عزاداروں کے ساتھ مبینہ طور پر اسلام مخالف نفرت کا واقعہ پیش آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2530    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

ایران اسلامی میں عیدالاضحی اور تہران کی مرکزی نماز عیدالاضحی کے خطبے

تہران کی مرکزی نماز عیدالاضحی کے خطیب نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو اچھی طرح معلوم ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ جںگ کی بھاری قیمت صرف اسی کو نہیں بلکہ امریکا کی ناجائز اولاد اور اتحادی غاصب صیہونی حکومت کو بھی چکانی پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 2246    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

ایران میں چاند نظر آگیا کل عید الفطر ہوگی

رہبر انقلاب اسلامی اور ولی فقیہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر نے ایران میں چاند نظر آنے اورکل جمعہ کو عیدالفطر کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1595    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

سبیکا شیخ کی نماز جنازہ ادا ، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ، مصطفی کمال، عامر خان، سعید غنی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1453    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

نامعلوم افراد نے؛ سوئیڈن میں نماز خانے کو آگ لگا دی

شہر هسلولم (Hässleholm کے نماز خانے میں آگ لگانے کا واقعہ رمضان المبارک کے مقدس ایام میں پیش آیا ہے
خبر کا کوڈ: 1445    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

ایران کی سپاہ پاسدارن کے کمانڈر ان چیف: عنقریب قدس شریف میں نماز پڑھیں گے

اسلامی انقلاب کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف نے زور دے کر کہا کہ عنقریب ایک دن آئے گا کہ ہمارے مجاہدین بیت المقدس میں نماز قائم کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 624    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

ٹرمپ کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع اور نماز کی ادائیگی

مہاجروں کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مسلمانوں نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا اور وہاں نماز بھی ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 174    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

مقبول خبریں