اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
وحدت

فلسطین کی آزادی کے لئے فوجی لشکر تشکیل دینے کی ضرورت

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مقبوضہ فلسطین کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی آزادی کے لئے بہت بڑا فوجی لشکر تشکیل دیا جانا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 3092    تاریخ اشاعت : 2018/11/26

صیہونی حکومت کا وسیع پیمانے پر بائیکاٹ کیا جانا چاہئس۔ آیت اللہ تسخیری

تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے تیسرے دن مختلف کمیشنوں اور کمیٹیوں کی خصوصی نشستوں میں انسانی حقوق، مسئلہ فلسطین اور اسلامی بیدار جیسے اہم موضوعات کا جائزہ لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3090    تاریخ اشاعت : 2018/11/26

یوم حسین (ع) کے پروگرام میں شیعہ سنی عمائدین کی شرکت

یوم حسین (ع) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس طرح کی محافل کا انعقاد ضروری ہےتاکہ نوجوانوں میں حسینی سوچ، کردار و گفتار اور اقدار منتقل ہوں۔
خبر کا کوڈ: 2970    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

امریکہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث

جماعت اسلامی نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و وحدت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 605    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

امام خمینی (رح) نے جس اسلام کو پیش کیا اُس نے لوگوں کے مطالبات کو ترجیح دی

مہرا آباد ہوائی اڈے میں امام خمینی (رح) کی آمد کی سالگرہ کی تقریب میں پیش کیا گیا
خبر کا کوڈ: 253    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

امام خمینی کے انقلاب کا نقطہ عروج / ۳

اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 231    تاریخ اشاعت : 2018/02/04

امام خمینی کے انقلاب کا نقطہ عروج - ۱ -

اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 197    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

امت مسلمہ کے خلاف اسلام دشمن طاقتیں سرگرم

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف مکاتب فکر کو مزید گروہ بندی کا شکار کرنے کے لیے اسلام دشمن طاقتیں بڑی تیزی سے اپنے مذموم ہتھکنڈوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 95    تاریخ اشاعت : 2018/01/18

مقبول خبریں