اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ولایت

حضرت علی (ع) کی ولایت کو قبول کرنا مسلکی مسئلہ نہیں بلکہ توحیدی مسئلہ ہے

امتِ واحدہ پاکستان کےسربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے جامعۃ العروۃ الوثقی کے بارہویں یوم تاسیس کے موقع پر"نہج البلاغہ و نہج الولایۃ " کے عنوان منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت علی کی ولایت کو قبول کرنا مسلک کا مسئلہ نہیں بلکہ توحید کا مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5085    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

حضرت امام زین العابدین کو کثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے

حضرت امام زین العابدین کا اسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد۔ ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں ۔حضرت امام زین العابدین کوکثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے۔
خبر کا کوڈ: 5012    تاریخ اشاعت : 2021/09/04

عید مباہلہ کا دن صادقین کی فتح اور اسلام کی سرافرازی و سربلندی کا دن ہے

پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نجران کے عیسائيوں سے مباہلہ کرنے اور اسلام کے تحفظ اور بالادستی کے لئے اپنے ساتھ حضرت علی (ع)، حضرت فاطمہ(س)، حضرت حسن (ع) اور حضرت حسین علیہ السلام کو لیا اورمباہلہ میں اہلبیت (ع) کی ہمراہی میں پغمبر اسلام (ص) کو فتح نصیب ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4900    تاریخ اشاعت : 2021/08/04

حضرت امام موسی کاظم (ع) نے مشکلات کے باوجود اسلامی تعلیمات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ کے قریب مقام " ابواء" میں ہوئی۔ آپ نے مشکل حالات کے باوجود اسلامی تعلیمات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4886    تاریخ اشاعت : 2021/07/31

دین کوتباہ کردینے والی چیز"بدعت " اور انسان کوبرباد کرنے والی چیز”لالچ“ ہے

آسمان امامت اور ولایت کے نویں درخشاں ستارے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا: دین کوتباہ کردینے والی چیز"بدعت " ہے اور انسان کوبرباد کرنے والی چیز”لالچ“ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4810    تاریخ اشاعت : 2021/07/11

خداوند متعال کا ارشاد:

کلمہ لَا إِلَہ إِلَّا اللَّہ میرا مضبوط قلعہ ہے

حضرت امام رضا (ع) حدیث سلسلۃ الذہب میں فرماتے ہیں کہ خداوند متعال کا ارشاد ہے: کلمہ لَا إِلَہ إِلَّا اللَّہ میرا مضبوط قلعہ ہے، پس جو بھی میرے اس قلعہ میں داخل ہو گا وہ میرے عذاب سے محفوظ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 4732    تاریخ اشاعت : 2021/06/22

رہبر معظم کی موجودگي میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے آخری شب میں مجلس عزا منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4150    تاریخ اشاعت : 2021/01/19

ولایت فضائی مشقوں کا آغاز

ایرانی فضائیہ کی ولایت نامی مشقیں ایران کے شمالی، وسطی اور مغربی علاقے میں شروع ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر مشقوں کی انجام دہی کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 2971    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

آٹھویں امام حضرت امام علی رضا (ع) کی شب ولادت باسعادت کا جشن

دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1963    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

کائنات کے گوشہ و کنار میں مولائے کائنات کی شب شہادت کا غم

مولائے متقیان، امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و سیاہ پوش ہے اور ہر طرف مجالس و نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1550    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

مقبول خبریں