اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ولایتی

افغانستان کی ممتاز شخصیات اوردانشور، افغان قوم کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیں گے

قائد معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے تہران میں افغانستان سےمتعلق امن و صلح پر مبنی آن لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی ممتاز شخصیات اوردانشور، افغان قوم کے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 4850    تاریخ اشاعت : 2021/07/20

علی اکبر ولایتی کی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی سے ملاقات

قائد معظم انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ایران نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4794    تاریخ اشاعت : 2021/07/07

اسماعیل ہنیہ کی ولایتی اور شیخ الازہر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو

فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اور جامعہ الازہر کے شیخ احمد طیب کے ساتھ ٹیلیفون پرفلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4593    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل؛

مسئلہ فلسطین ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے

اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے مسئلہ فلسطین کو ایران کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیحات میں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم بدستور اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں اور یہ صرف سیاسی اور سفارتکاری کے میدان میں نہیں بلکہ اسے کہیں زیادہ اوپر یعنی مزاحمت اور عملی میدان میں بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4570    تاریخ اشاعت : 2021/05/10

ڈاکٹر ولایتی نے "بشار الاسد" کی خریت سے متعلق رہبر معظم کا پیغام شامی سفیر کے حوالے کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے تہران میں شام کے سفیر کے ساتھ ملاقات کی اور شام کے صدر " بشار اسد " کی صحت اور خیریت سے متعلق رہبر معظم کا پیغام شامی سفیر کے حوالے کیا۔
خبر کا کوڈ: 4376    تاریخ اشاعت : 2021/03/16

ایران اور عراق کے باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید ترقی اور فروغ ملے گا

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ عراق کا مستقبل روشن اور تابناک ہے ۔ایران اور عراق کے باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید ترقی اور فروغ ملے گا۔
خبر کا کوڈ: 4205    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان

عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3961    تاریخ اشاعت : 2020/12/07

ساتویں امام حضرت امام موسی کاظم (ع) کے یوم شہادت کا غم

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1169    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

اسلامی مزاحمتی تحریک داعش کے لئے بڑی رکاوٹ

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 330    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

مقبول خبریں