اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ونزوئلا
روسی وزیر خارجہ:

مغرب نے آزادیِ بیان کو دفنا دیا ہے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے منگولیہ کے سفر کے دوران ایک بیان میں کہا افسوس کی بات ہے کہ مغرب ہر وہ کام کررہا ہے جس سے ان میڈیا ہاوسز کے کام کو روکا جاسکے جو یوکرین میں رونما ہونے والے واقعات کی حقیقی اطلاعات منتشر کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5642    تاریخ اشاعت : 2022/07/07

ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا

ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ٹوئيٹر بیان میں ایران کے روحانی پیشوا اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5538    تاریخ اشاعت : 2022/06/13

ایران اور ونزوئلا کے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ونزوئلا کے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات مختلف شعبوں ميں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5533    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

ایران اور ونزوئلا نےاستقامت اور پائداری کے ساتھ امریکی دباؤ کو شکست سے دوچار کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ونزوئلا کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: ایران اور ونزوئلا کے کامیاب تجربہ نے ثابت کردیا، کہ امریکہ کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ استقامت اور پائداری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5532    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا

ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کل رات ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں جہاں ان کا آج صبح ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے صدارتی محل سعدبآاد میں شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5531    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

ونزوئلا کے صدر کی ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر گفتگو

ونزوئلا کے صدر نکلس میڈورو نے ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر دوطرفہ اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4742    تاریخ اشاعت : 2021/06/24

ایرانی پیٹرول کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی

تیل منتقل کرنے پر نگراں کمپنی کا کہنا ہے کہ ایرانی پیٹرول اور ایندھن کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 4292    تاریخ اشاعت : 2021/02/22

مادورو نے سکھایا بعض عرب حکام کو سبق!

لاطینی امریکہ: ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر بعض رجعت پسند عرب حکام کو آڑے ہاتھوں لیا۔حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ایک غیر مسلم مگر حریت پسند شخص فلسطین کی مظلوم مسلمان قوم کے دفاع میں آواز اٹھاتا ہے مگر بعض سلاطین عرب کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور وہ اپنی عیاشی اور مفاد پرستی کے نشہ میں چور مظلوم فلسطینیوں کا ہوتا قتل عام دیکھتے رہتے ہیں!
خبر کا کوڈ: 3533    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

مقبول خبریں