اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ویکسین

ایران میں کورونا کی تازہ ترین شرح اموات/ ایک جاں بحق

ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ ایک فرد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار و353 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5546    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

قائد معظم کی کورونا ویکسین کی فراہمی اور مجالس عزا میں طبی دستورات پر عمل کے سلسلے میں تاکید

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا ویکسین کی درآمد اور پیداوار پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: کورونا ویکسین کی باہر سے درآمد اور ملک کے اندر پیداوار کے سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4926    تاریخ اشاعت : 2021/08/11

میجر جنرل سلامی نے ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوالیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے آج ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4890    تاریخ اشاعت : 2021/08/01

ایران کا نورا ویکسین دیگر ممالک اور مظلوم اقوام کو فراہم کرنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ڈپٹی کمانڈر نے بقیۃ اللہ یونیورسٹی میں کورونا ویکسین کی تیاری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ضرورت کو پورا کرنے کے بعد کورونا ویکسین دیگر ممالک اور مظلوم اقوام کو فراہم کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4839    تاریخ اشاعت : 2021/07/18

اس وقت 12 ممالک ایرانی کورونا ویکسین خریدنا چاہتے ہیں

ایرانی وزارت صحت کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین کے کامیاب تجربات کے پیش نظراس وقت 12 ممالک ایرانی کورونا ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4782    تاریخ اشاعت : 2021/07/04

ایران میں "نورا" نامی نئی ویکسین کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے طبی ماہرین نے ایک تقریب کے دوران " نورا" نامی نئی ویکسین کی رونمائی کی۔
خبر کا کوڈ: 4754    تاریخ اشاعت : 2021/06/27

قائد معظم انقلاب اسلامی آئندہ دنوں میں ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوائیں گے

اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر مرندی نے آئندہ دنوں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4743    تاریخ اشاعت : 2021/06/24

کوو ایران برکت ویکسین کی بڑے پیمانے پر پیداوار ایران میں شروع ہوئی

کوو ایران برکت ویکسین کی بڑے پیمانے پر پیداوار منگل کو ایرانی صوبے البرز کے برکت صنعتی ٹاون میں برکات دواسازی ٹاؤن میں شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4577    تاریخ اشاعت : 2021/05/11

ایران کیلئے روسی ویکسین کی ساتویں کھیپ

روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنیک وی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ساتویں کھیپ آج بروز جمعرات ایران پہنچے گی۔
خبر کا کوڈ: 4531    تاریخ اشاعت : 2021/04/29

پاکستان کے صدر اور وزیر دفاع کورونا کا شکار ہوگئے

پاکستان کے صدرعارف علوی اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4402    تاریخ اشاعت : 2021/03/30

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی کورونا ویکسین لگوالی

بھارت میں کورونا ویکسین کے دوسرے ٹیکے لگانے کی مہم کا بھی آغاز ہوگیا جب کہ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی کورونا ویکسین لگوالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4322    تاریخ اشاعت : 2021/03/02

پاکستان میں کورونا ویکسین یشن مہم کا آغاز

پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 4217    تاریخ اشاعت : 2021/02/03

پاکستانی فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچ گیا

پاکستانی فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا وائرس کی ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4207    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

ایرانی ویکسین برطانوی کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب

ایران کی کورونا ویکسین لگوانے والے رضاکاروں کے پلازما میں برطانوی کورونا وائرس کو مکمل طور پر نابود کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4195    تاریخ اشاعت : 2021/01/31

ظریف:

روس میں تیار کردہ کورونا ویکسین کو ایران میں رجسٹر کیا گیا

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس میں تیار کردہ کورونا ویکسین "اسپوٹنک وی" کو ایران میں رجسٹر کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4185    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

چین کا پاکستان کو کورونا ویکسین کا ایک بیچ مفت فراہم کرنے کا اعلان

چین نے پاکستان کو کورونا ویکسین کا ایک بیچ مفت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک طویل عرصے سے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4167    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

ایران کی امریکی اور برطانوی ویکسین پر عدم اعتماد کی وجہ سامنے آگئی

حسین شاہ مرادی کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے امریکی اور برطانوی ویکسین کی در آمد پر پابندی کی اصل وجہ یہ ہے کہ امریکی اور برطانوی دواساز کمپنیاں عوام کی اطلاع کے بغیر ان پر غیر قانونی تجربات کرتی رہتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4112    تاریخ اشاعت : 2021/01/11

امریکی و برطانوی ویکسین کی درآمد ممنوع/ بغداد میں عوامی اجتماع امریکہ کی شکست کا مظہر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد اور عراق کے بعض دیگرشہروں میں عوامی اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء کی تعظيم اور تکریم کرنے پر میں عراقی اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 4106    تاریخ اشاعت : 2021/01/08

چین نے مقامی سطح پر تیار کردہ کورونا ویکسین کی منظوری دیدی

چین کی ڈرگ اتھارٹی نے مقامی دوا ساز کمپنی سینو فارم کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ملک بھر میں استعمال کی مشروط اجازت دیدی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4080    تاریخ اشاعت : 2021/01/03

کوویڈ-19 کے بارے میں نئی تحقیق خوش آئند ہے

ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ-19 کے کوویڈ-19 کے مریضوں میں صحتیابی کے بعد نئے کورونا وائرس کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز 6 ماہ تک برقرار رہتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3963    تاریخ اشاعت : 2020/12/07

مقبول خبریں