اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ٹوئیٹ

امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں : ایران

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کےمشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور انھیں طاقت کےف ذریعے ہی پیچھے دھکیل دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3854    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

40 سال میں امریکہ کی قسمت میں صرف شکست ہی شکست

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی گذشتہ 40 برس میں ایران کو شکست دینے میں ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو اپنی شکست خوردہ پالیسیوں کا ایک بار پھر جائزہ لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3629    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

امریکی صدر کا بیان ایرانی وزیر خارجہ کے بیان کی نقل

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین ٹوئٹ میں ایران کے وزیر خارجہ کے اس بیان کو کاپی پیسٹ کیا ہے جس میں انہوں نے ایٹمی مذاکرات کے دوران امریکیوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کسی ایرانی کو کبھی دھمکی دینے کی کوشش مت کرنا-
خبر کا کوڈ: 1949    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

پاک فوج کی 2 دن کی تنخواہ دیامربھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے مختص

پاک فوج نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے 2 دن کی تنخواہیں مختص کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1805    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

ٹرمپ کی لفاظیوں کا ماسکو کی جانب سے جواب

روس نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ امریکا کو چاہئے کہ وہ اپنے میزائل دہشت گردوں کے خلاف استعمال کرے۔
خبر کا کوڈ: 1149    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

مقبول خبریں