اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ٹیکنالوجی

ایران کے دفاعی سسٹم میں خلل اندازی کا امریکی دعوی جھوٹ، جنرل حاجی زادہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی دفاعی سسٹم میں امریکیوں کی خلل اندازی کا دعوی ایک بڑا جھوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3688    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

ایران، امریکی سازشوں کے باوجود ضرورت کے مطابق تیل فروخت کر رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی درآمدات کی روک تھام کے حوالے سے امریکی منصوبہ بندیوں اور سازشوں کے باوجود ایران اپنی ضرورت کے مطابق تیل فروخت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3490    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

دشمن ایران کی ترقی و پیشرفت کو نہیں روک سکتا، وزیر دفاع

ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دشمنی کے باوجود ملک ترقی و پیشرفت کے راستے پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3221    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

تہران میں بین الاقوامی ریاضی کانفرنس کا آغاز

انچاسویں بین الاقوامی ریاضی کانفرنس تہران کی سائنس و ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں شروع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2261    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

چین کا ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ

چین نے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز اڑان بھرنے والے اپنے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2137    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی ترقی و پیشرفت

سائنس اور ٹیکنالوجی کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے مشیر سورنا ستاری نے کہا ہے کہ سائنسی میدان میں ترقی کے لحاظ سے ایران چونتیسویں نمبر سے سولہویں نمبر پر پہنچ گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 1643    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

شمالی کوریا کا بڑا اعلان

شمالی کوریا نے ایٹمی اور میزائلوں کے مزید تجربات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1275    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

ہندوستان میں اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

ہندوستان نے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 574    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

مقبول خبریں