پاکستانی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والے ججز نے فیصلہ دیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کے تحت منحرف اراکین کے ووٹ کو شمار نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 5437 تاریخ اشاعت : 2022/05/18
صہیونی پارلیمان کے ایک رکن مذہبی جھگڑے کی بنیاد پر حکومت سے علیحدہ ہوگئے جس کے بعد حکومت ایوان میں اکثریت سے محروم ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 5271 تاریخ اشاعت : 2022/04/07
بنگلہ دیش کے گیارہویں پارلیمان ی انتحابات کے سلسلے میں اتوار کو سخت سیکورٹی کے دوران ووٹ ڈالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3325 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
بنگلا دیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3315 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
تہران کے خطیب جمعہ نے ایران کی میزائلی توانائی کی تقویت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ دنیا والوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ ایران اپنی ریڈ لائن یعنی میزائلی توانائیوں کی تقویت سے سر مو بھی پیچھے نہیں ہٹے گا
خبر کا کوڈ: 2345 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
پاکستان نےگستاخانہ خاکوں پر ہالینڈ سے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2336 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
پاکستان میں جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آ رہی ہے انتخابی مہم عروج پر پہنچتی جا رہی ہے اورسیاسی جماعتوں کے رہنما ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے بھی کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1900 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
روشن پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے سروے کے مطابق آئندہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی اور ایک معلق پارلیمان وجود میں آئے گی جس کی اکثریتی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1770 تاریخ اشاعت : 2018/07/04
عراقی عوام آج پارلیمان ی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1400 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
نواز شریف کو تاحیات پارلیمان ی سیاست سے نااہل قراردئے جانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر مریم نواز نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہلی اسی وقت تک ہے جب تک یہ فیصلہ دینے والے کرسیوں پر موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 1190 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو تاحیات پارلیمان ی سیاست سے نااہل قراردے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1177 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے مشاورتی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ دونوں اہم عہدوں کے لئے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پیپلز پارٹی کو اتحاد کی پیش کش کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 632 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک پارلیمان ی وفد نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 522 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
امریکا کی نئی جنوبی ایشیا سے متعلق حکمت عملی کے حوالے سے سینٹ فارن ریلیشن کمیٹی میں امریکی حکام اور پارلیمان ی وفد نے اعتراف کیا کہ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن کا قیام ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 297 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ انتخابات کی گارنٹی دینا فوج کا کام نہیں اور ہم ایک سیکنڈ پہلے بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 117 تاریخ اشاعت : 2018/01/23