قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمان نے عرب ممالک کی منافقانہ اور دوگانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کی دوگانہ اور منافقانہ پالیسیاں ان کی تباہی کا سبب بنیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3883 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کے حامیوں نے دارالحکومت پیرس میں یلو جیکٹ مظاہرین اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے جواب میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3541 تاریخ اشاعت : 2019/01/29
امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسیاں امریکی حکومت میں بحران پیدا ہونے کا باعث بنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3395 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
فرانسیسی مظاہرین نے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3368 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
ایک ایسے وقت میں ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایمیگریشن قوانین کے منفی اثرات اور اس کے خلاف اٹھنے والے احتجاج کو خاطر میں لائے بغیر، پیغمبر امن و رحمت حضرت عیسی علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کا جشن منانے میں سرگرم اور اپنے رشتہ داروں اور دنیا کے مختلف ملکوں کے حکمرانوں کو تہنیتی پیغامات ارسال کرنے میں مصروف ہیں کہ تارکین وطن کے خلاف ان کا صدارتی فرمان بدستور بے گناہوں کی جانیں لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3277 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
ترک ایوان صدر کے ترجمان نے خلیج فارس کے علاقے میں سعودی عرب کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3223 تاریخ اشاعت : 2018/12/18
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی مذموم کوششوں کے باوجود ایران اور عراق کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی علاقائی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے کیونکہ تہران کی پالیسیاں علاقائی حقائق اور مفادات پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3222 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
بحرینی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں اور نمائشی پارلیمانی انتخابات کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3070 تاریخ اشاعت : 2018/11/18
اسلامی ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی حکام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ کے کسی بھی طرح کے ٹیلیفونی رابطے پر لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی علاقائی پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہو گی اور جب بھی ایسا ہو گا ایران پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے لئے آمادہ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2931 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکیوں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2724 تاریخ اشاعت : 2018/10/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دنیا میں بڑھتی ہوئی نفرت اور دہشتگردی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی پالیسی اور سوچ کو اپنانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2708 تاریخ اشاعت : 2018/10/03
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2660 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
ہندوستان کے لئے ایرانی تیل کی سپلائی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2476 تاریخ اشاعت : 2018/09/14
کانگریس نے ہندوستان کی مرکزی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی جس پر بی جے پی کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2286 تاریخ اشاعت : 2018/08/25
آل سعود کی پالیسیوں پر تنقید کرنے کے الزام میں امامِ کعبہ کو گرفتار کرنے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم اب تک سعودی حکام نے ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2278 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
ملائیشیا نے کہا ہے کہ سعودی عرب جنگ کی حالت میں ہے اور ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 2219 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
دنیا کے مختلف ملکوں کی یہودی تنطیموں اور گروہوں نے صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے کی مہم اور تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے- دوسری جانب فلسطین کی وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے او آئی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس کا نوٹس لے
خبر کا کوڈ: 1915 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
آل سعود خاندان سے جدا ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کے خودسرانہ اقدامات کی وجہ سے شاہی خاندان میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اسی لئے محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے اس کے لئے صرف وقت کا انتظار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1701 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
امریکی صدر ٹرمپ کی غلط اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف عالمی سطح پر امریکہ کے مخالفین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1684 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو اپنی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے سالانہ 800 بلین ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 643 تاریخ اشاعت : 2018/03/06