اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
پرواز

گزشتہ ایک ماہ کے دوان امریکا کی خلائی مشن میں دوسری ناکامی

کیلیفورنیا کے امریکی خلائی مرکز سے ایک غیر مسلح راکٹ خلا میں بھیجنے کا تجربہ ناکام ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5649    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے کی 40 منٹ تک مقبوضہ فلسطین کے اندر پرواز

حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے نے 40 منٹ تک مقبوضہ فلسطین کے اندر 70 کلو میٹر تک پرواز کرکے اسرائيلی حکام میں ہلچل مچا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5101    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

بحرین کا صیہونی حکومت کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان

بحرین کی قومی فضائی کمپنی گلف ایئر نے اسرائیل کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4488    تاریخ اشاعت : 2021/04/20

پاکستان سے سعودی عرب کے لیے تمام پرواز یں منسوخ

کورونا وائرس کی نئی قسم کے پیش نظرپاکستان سے سعودی عرب کے لیے تمام پرواز یں منسوخ کردی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4027    تاریخ اشاعت : 2020/12/21

لکھنو نجف پرواز شروع

تقریباً 16 سال کے بعد لکھنو سے نجف اشرف کے لئے پرواز شروع کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3661    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

ہندوستان کا 40 واں مواصلاتی سیٹیلائٹ لانچ

ہندوستان کے 40 ویں مواصلاتی سیٹیلائٹ جی سیٹ -31 کو بدھ کی صبح فرینچ گویانا کے کورو خلائی مرکز سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیاگیا۔
خبر کا کوڈ: 3605    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ تباہ دو پائلٹ ہلاک

ہندوستانی فضائیہ کا مراج طیارہ جو تربیتی پرواز کے بعد ہوائی اڈے پر اتررہا تھا حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو ہوابازوں کی موت ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3581    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

ہندوستانی طیارے میں کیبن پریشر کم ہونے سے 30 مسافر زخمی

ہندوستان کے مسافر بردار طیارے کا کیبن پریشر کم ہونے سے مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون بہنے لگا۔
خبر کا کوڈ: 2542    تاریخ اشاعت : 2018/09/21

پاکستان: بابر کروز میزائل کا تجربہ

پاکستان نے بابر کروز میزائل کے جدید ماڈل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1210    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

امریکہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1038    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

مقبول خبریں