اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
پشاور

عمران خان آج پشاور سے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان آج پشاور سے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5299    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

پشاور کے شہداء کی یاد میں حرم رضوی(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم

پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
خبر کا کوڈ: 5194    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

سلامتی کونسل کی پشاور مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

سلامتی کونسل کی صدر لانا ذکی نے پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5170    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

داعش دہشت گرد تنظیم نے پشاور میں شیعہ مسجد پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد پر دہشت گردانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5159    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

پاکستان میں فائرنگ کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے صدر مقام پشاور میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جسٹس آفتاب آفریدی اہلیہ، بیٹی اور شیرخوار بچے سمیت ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4429    تاریخ اشاعت : 2021/04/05

پاکستان میں کورونا بے قابو، کراچی میں لاک ڈاؤن

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3952    تاریخ اشاعت : 2020/12/06

پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی پلان

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور سمیت پاکستان کے کئی شہروں کو حساس قرار دے کر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2484    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

غیر معمولی طاقتیں امن و استحکام کے خلاف

پاکستان کا کہنا ہے کہ غیر معمولی طاقتیں امن و استحکام کے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1816    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں زلزلہ

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 894    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

مقبول خبریں