دنیا بھر کی طرح 28 جولائی کو تحریک حسینی کے زیراہتمام پاراچنار میں بھی مقبول جہاں ترانے "سلام فرماندہ" کی شوٹنگ اور ریکارڈنگ ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5726 تاریخ اشاعت : 2022/07/30
بھارت میں حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر پولیس نے براہ راست فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں 2 مسلمان شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5529 تاریخ اشاعت : 2022/06/11
نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5511 تاریخ اشاعت : 2022/06/06
بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایک 55 سالہ سائنسدان نے نئی دہلی کے شاستری بھون کی عمارت سے کود کر خود کشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 5461 تاریخ اشاعت : 2022/05/24
امریکی ریاست نیویارک میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے سابق پولیس افسر سمیت 10 افراد کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5418 تاریخ اشاعت : 2022/05/16
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5416 تاریخ اشاعت : 2022/05/14
پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5296 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پُررونق علاقے میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5259 تاریخ اشاعت : 2022/04/04
جنرل عصار گزشتہ روز انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5257 تاریخ اشاعت : 2022/04/04
بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے منسلک ہندو انتہا پسندوں نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجروال کے گھر پر حملہ کردیا جسے عام آدمی پارٹی نے قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5249 تاریخ اشاعت : 2022/03/31
افریقی ملک برکینا فاسو کی سونے کی کان میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 60 کان کن ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5123 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
بهارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما مرحوم سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5022 تاریخ اشاعت : 2021/09/06
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ یکم محرم الحرام پر لاہور میں آج 402 مجالس ہوں گی جبکہ 10 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4923 تاریخ اشاعت : 2021/08/10
امریکی شہر نیویارک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4894 تاریخ اشاعت : 2021/08/02
راولپنڈی میں پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید کی قیام گاہ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4885 تاریخ اشاعت : 2021/07/31
ہیٹی میں مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4798 تاریخ اشاعت : 2021/07/07
نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے اسکول پر حملہ کرکے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4792 تاریخ اشاعت : 2021/07/06
پاکستانی کے قبائلی علاقہ شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4777 تاریخ اشاعت : 2021/07/01
پاکستانی پولیس نے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے وہابی مفتی عزیز الرحمن کی حمایت میں تقریر کرنے والے دوسرے وہابی خطیب مفتی محمد اسماعیل طورو کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4738 تاریخ اشاعت : 2021/06/23
امريکی رياست ٹيکساس کے شہر آسٹن ميں فائرنگ کے ايک تازہ واقعہ ميں کم سے کم 13 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4694 تاریخ اشاعت : 2021/06/13