اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
پٹرولیم

اوپک اجلاس کے موقع پر امریکی سرگرمیاں مداخلت پسندانہ ہیں: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اوپک کے رکن ممالک کے نمائندوں کے ساتھ ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی کی ملاقاتوں کو غیر ضروری اور مداخلت پسندانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3151    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

فرانسیسی حکومت مظاہرین کے سامنے گھٹنے ٹیک دینے پر مجبور

فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کا دائرہ پھیل جانے کے بعد فرانسیسی حکومت قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3146    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

پٹرول کی قیمت میں 6روپے 30پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان

یکم اکتوبر سے پاکستان بھر میں پٹرول کی قیمت میں چھ روپے تیس پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے_
خبر کا کوڈ: 2572    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

کراچی واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ کابہت جلد افتتاح کیا جائے گا

چیف جسٹس پاکستان نے کراچی کے شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ کی 22 تاریخ کو واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1773    تاریخ اشاعت : 2018/07/06

مقبول خبریں