اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
پیغمبراسلام
پیغمبر اسلام (ص):

میں حسنین کودوست رکھتاہوں اورجوانہیں دوست رکھے اسے بھی قدرکی نگاہ سے دیکھتاہوں

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کومدینہ منورہ میں پیداہوئے، رسول کے گھرمیں آپ کی پیدائش اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی آپ کی ولادت نے رسول کے دامن سے مقطوع النسل ہونے کا دھبہ صاف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4526    تاریخ اشاعت : 2021/04/28

جس سے فاطمہ (س)راضی ہوں اس سے اللہ تعالی راضي ہوتا ہے

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس سے فاطمہ (س)راضی ہوں اس سے اللہ تعالی راضي ہوتا ہے اور جس سے فاطمہ ناراض ہوں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4214    تاریخ اشاعت : 2021/02/03

عید مبعث: ایران سراپا جشن و سرور

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مذہبی مقامات، مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن عید مبعث جاری ہے اور نوجوان بچے سڑکوں پر جگہ جگہ اسٹال لگا کر مومنین کرام کو شربت اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں- اسلامی عقائد و روایات کے مطابق ستائیس رجب المرجب حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خداوندعالم نے رسالت کے لئے مبعوث کیا-
خبر کا کوڈ: 3776    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

عید مباہلہ مبارک

مباہلہ نہ صرف حضور سرور کائنات کے لئے ایک تاریخی فتح قرار پایا بلکہ رہتی دنیا تک آیہ مباہلہ کے ذریعہ یہ بھی واضح ہو گیا کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام سے مراد کون لوگ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2384    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

رسول خدا کی غمگسار حضرت خدیجہ کی وفات

دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔
خبر کا کوڈ: 1483    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

پیغمبراسلام کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ، ہندوستانی وزیر اعظم

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے عوام سے غریبوں اور ضرورت مندوں کی خدمت کرنے کے لئے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی تعلیمات پرعمل کرنے کی اپیل کی۔
خبر کا کوڈ: 1336    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

مقبول خبریں