ڈنمارک کی پولیس نے کہا ہے کہ ستمبر میں ایرانی شہر اہواز کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث الاحوازیه کے تین دہشت گردوں کو ڈنمارک میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2991 تاریخ اشاعت : 2018/11/08
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو ایسے ملکوں سے ہوشیار رہنا ہو گا جو ایران کے ساتھ مغربی ملکوں کے تعلقات متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2938 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ڈنمارک کے دعووں کو صہیونیوں کی خفیہ ایجنسی موساد کی کارستانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2937 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
احتجاجی مظاہرین نے ڈنمارک میں حجاب پر پابندی کو مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 2087 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 1535 تاریخ اشاعت : 2018/06/01