اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کامیابی
روسی صدر:

ایٹمی جنگ کوئی جیت نہیں سکتا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5749    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

پاکستان کے صوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5331 نشستوں پر 21298 امیدوار مدمقابل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5597    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

ایران نے " نور 2" نامی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں روانہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر فورس نے " نور 2" نامی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5172    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

معیاری "سافٹ ویئر" کی پیداوار ملک کے لیے باعث فخر ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: سافٹ ویئر ہر ملک کے حال اور مستقبل کے لئے اہم اور حیاتی وسائل میں شمار ہوتا ہے۔ معیاری "سافٹ ویئر" کی پیداوار ملک کے لیے باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 5083    تاریخ اشاعت : 2022/02/13

اسرائیلی کی محفوظ ترین جیل سے 6 فلسطینی سرنگ بناکر فرار ہونے میں کامیاب

اسرائیل کی محفوظ ترین گلیوا جیل میں قید فلسطین کی اقصیٰ بریگیڈ کے رہنما اپنے 5 ساتھیوں کے ساتھ واش روم سے سرنگ بناکر جیل کی دوسری طرف نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5028    تاریخ اشاعت : 2021/09/07

پاکستان کا گائیڈڈ میزائل " فتح ون" کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے گائیڈڈ میزائل " فتح ون " کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4975    تاریخ اشاعت : 2021/08/25

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4932    تاریخ اشاعت : 2021/08/12

سید حسن نصراللہ:

اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4914    تاریخ اشاعت : 2021/08/08

ایتھوپیا میں ہونے والے الیکشن میں وزیراعظم ابی احمد کامیاب

ایتھوپیا میں ہونے والے الیکشن میں وزیراعظم ابی احمد 436 میں سے 410 نشستوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایک بار پھر وزیراعظم منتخب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4817    تاریخ اشاعت : 2021/07/12

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا قائد معظم انقلاب کے نام خط/ کامیاب الیکشن پر مبارکباد

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ اور حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کو لکھے گئے خط میں کامیاب الیکشن منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4755    تاریخ اشاعت : 2021/06/27

جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر؛

ایران میں جوہری ٹیکنالوجی کی 133 نئی کامیابی وں کی نقاب کشائی ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران میں جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کی سالگرہ کے موقع پر اس شعبے میں 133 نئی کامیابی وں کی نقاب کشائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4439    تاریخ اشاعت : 2021/04/07

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام / قوم کی استقامت کامیاب ثابت ہوئی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج ایران پر پابندیوں ہونے یا نہ ہونے کا کوئی اثر نہیں ، پابندیوں کے باوجود ایران اپنے اہداف کی جانب گامزن ہے۔ ایرانی قوم نے استقامت کے ساتھ پابندیوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4401    تاریخ اشاعت : 2021/03/30

عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ سےاعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4337    تاریخ اشاعت : 2021/03/06

پاکستان:

بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانا ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4280    تاریخ اشاعت : 2021/02/20

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4248    تاریخ اشاعت : 2021/02/11

رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی عفو و بخشش کی درخواست سے موافقت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4240    تاریخ اشاعت : 2021/02/09

ایران میں "آرش" خودکش اور اینٹی ریڈار ڈرون کا کامیابی سے لانچ کیا گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے بڑے ڈرون جنگی مشق میں، پہلی بار آرش کا خودکش اور اینٹی ریڈار ڈرون ایک پورٹیبل کنٹینر سے لانچ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4101    تاریخ اشاعت : 2021/01/07

شامی صدر سے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3825    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

رات و دن میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا تجربہ

پاکستانی فضائیہ نے دن اور رات میں ہدف کو نشانہ بنانے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3749    تاریخ اشاعت : 2019/03/13

ایرانی قوم دشمن کے دباو میں نہیں آئے گی: جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نہ کسی ملک کیلئے خطرہ ہے اور نہ ہی کسی سے جنگ لڑنے کا ارادہ رکھتا ہے لیکن ہم اپنی تمام تر طاقت کیساتھ وطن عزیز کا دفاع کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3647    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

مقبول خبریں