اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کربلا

محرم الحرام کا آغاز، ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج مجالس عزاء کا سلسلہ شروع

ایران میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے اور آج بروز ہفتہ یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور بهارت میں محرم الحرام 1444 ہجری قمری کا چاند نظر نہیں آیا ہے.
خبر کا کوڈ: 5730    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

حضرت امام حسین "علیہ السلام " اسلام اور دین محمد (ص) کی حقیقی پہچان ہیں

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ، اے اللہ، اس کو دوست رکھ جو حسین (ع) کو دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے۔
خبر کا کوڈ: 5163    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

حضرت زینب (س) پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی، حضرت علی (ع) کی بیٹی، حضرت فاطمہ (س) کی لخت جگر اور کربلا کی شیر دل خاتون ہیں

کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی المناک شہادت کے بعد حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی آنکھوں سے نہ تو کبھی آنسوؤں کا بہنا رکا اور نہ ہی ان کے گریہ میں کوئی کمی آئی اور نہ کربلا اور کوفہ و شام میں لگنے والے دل کے زخم محو ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5097    تاریخ اشاعت : 2022/02/17

کربلا والوں نے ہمیں حقیقی معنوں میں اللہ تعالی کی اطاعت اور حریت کا درس دیا

محرم الحرام وہ مقدس مہینہ ہے جس میں دین اسلام کی بقا اور دوام کے لئے نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) نے اپنا پورا کنبہ لٹا دیا، اور اپنے اعزا و اقربا اور اصحاب کے خون سے اسلام کی آبیاری کی۔
خبر کا کوڈ: 4940    تاریخ اشاعت : 2021/08/15

حضرت امام حسین (ع) کی شہادت تاریخ اسلام کا روشن، منفرد اور بے مثال باب ہے

نواسہ رسول (ص)، جگر گوشہ بتول، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت تاریخ اسلام کا وہ روشن باب ہے جو اپنی حیثیت کے لحاظ سے منفرد اور بے مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 4935    تاریخ اشاعت : 2021/08/14

کربلا کی شیر دل خاتون نے بارہا اپنے خطبوں میں یزید و ابن زیاد کو ذلیل و خوار کیا

کربلا کی شیر دل خاتون نے بارہا اپنے خطبوں میں یزید ابن معاویہ ابن ابوسفیان اور ابن زیاد کو ذلیل و خوار کیا اور ان کی کھل کر مذمت کی اور قران و اسلام سے ان کی دیرینہ دشمنیوں اور عداوتوں کو یاد دلایا۔
خبر کا کوڈ: 4305    تاریخ اشاعت : 2021/02/27

کربلا ئے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب ایک عمارت میں آگ لگ گئی

عراقی ذرائع کے مطابق کربلا ئے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی۔
خبر کا کوڈ: 4115    تاریخ اشاعت : 2021/01/11

پاکستانی زائرین اربعین کی بحفاظت کربلا روانگی

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے زائرین بھی اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے ایران کے راستے کربلا ئے معلی جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2878    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

33 ہزار پاکستانی زائرین ایران کے راستے کربلا کیلئے روانہ

سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی زمینی راستے سے ایران کے شہر زاہدان پہنچنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور 6 ستمبر سے 19 اکتوبر تک 33 ہزار پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحد سےایران پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2859    تاریخ اشاعت : 2018/10/21

فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین (ع) کے یوم شہادت کی عزاداری

فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں میں عزاداری و نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2557    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

کربلا ابدی جنگ ہے یزیدیوں سے

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2525    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

ایران اور دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر

کربلا کے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں جمعہ چار محرم الحرام کو اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2472    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

ایران اور دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر

کربلا کے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے اوراس مناسبت سے منعقدہ عزاداری کے پروگراموں میں لاکھوں عاشقان اہل بیت عصمت وطہارت شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2469    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

ایران اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں محرم الحرام کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں ماہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کی عزاداری کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2436    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

کربلا کی انقلاب آفریں بنیادیں

ہمارے لئے کربلا کا وجود ایک بہت بڑا سرمایہ ہے جو حقیقی تصور حیات سے آشنا کر کے ہمیں کیڑے مکوڑوں کی زندگی سے علیحدہ کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم ہر اس جگہ کھڑے نظر آتے ہیں جہاں کسی پر ظلم ہو رہا ہو کوئی ہو یا نہ ہو کربلا ئی تعلیمات ہم سے یہ کہتی ہیں کہ وہاں تم سب سے پہلے پہونچو جہاں انسانیت کو تمہاری ضرورت ہو اور رخسار ستم پر پڑنے والا سب سے پہلا طمانچہ بھی تمہارا ہی ہونا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 2434    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

یثرب کی شہزادی کے یوم وفات کا عالمی غم

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے شام، عراق، لبنان اور ہندوستان و پاکستان نیز پورا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 993    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

کربلا کی شیردل خاتون جناب زینب (س) کی شب وفات کا غم

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا برپا کی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 990    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

کربلا میں شمشیر پرخون کی فتح کی ضامن حضرت زینبؑ ہیں

خبر کا کوڈ: 983    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

ایم ڈبلیو ایم نے ہمیشہ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت کی ہے، مولانا صادق جعفری

مظلوم کی حمایت اور وقت کے طاغوت کے خلاف عملی اقدام کا درس ہمیں کربلا سے ملا ہے، لہذا ہم مظلوموں کی حمایت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 149    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

حضرت علی کی شیردل بیٹی حضرت زینب (س)

تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنہوں نے ایک تاریخ رقم کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 116    تاریخ اشاعت : 2018/01/23

مقبول خبریں