اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کمیٹی

تل ابیب میں نسل پرستانہ قانون کے خلاف مظاہرہ

تل ابیب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے تازہ ترین نسل پرستانہ قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2129    تاریخ اشاعت : 2018/08/06

شمالی اور جنوبی کوریا کے مابین فوجی سطح کے مذاکرات

شمالی اور جنوبی کوریا کے سیاسی رہنماوں کے مابین ہونے والے مذاکرات کے بعد اب دونوں ملکوں کے فوجی حکام بھی مذاکرات کرنے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1994    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

امریکہ کا شمالی کوریا پر ایک اور الزام

امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا اقوام متحدہ کی معین کردہ حد سے زیادہ تیل غیر قانونی طریقے سے اپنے یہاں منتقل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1829    تاریخ اشاعت : 2018/07/13

سعودی عرب کی جانب سے یمن میں اسرائیلی ہتھیاروں کے تجربات کا انکشاف

ٹوئیٹر پر فعال ایک سعودی شہری نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب یمن کے نہتے عوام پر اسرائیلی ہتھیاروں کے تجربات کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1797    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

انسانی حقوق امریکہ کا سیاسی نعرہ : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ امریکی حکومت کی نگاہ میں دوسرے ممالک پر دباو ڈالنے کیلئے انسانی حقوق ایک نعرہ،دباو ڈالنے والا ہتھکنڈہ اور سیاسی حربہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1741    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا معاملہ زیرغور ہے، نگراں وزیر اطلاعات

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ کمیٹی میں زیر غور ہے۔
خبر کا کوڈ: 1633    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

مقبول خبریں