اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کویت

شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے/امارت اور کویت کے سفرا تہران آئیں گے

وزیر خارجہ نے کہا کہ شہید سلیمانی کا قتل ایسا مسئلہ نہیں جسے کبھی بھی بھلایا جاسکے اور ہم شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کو اپنی دو ٹوک ذمہ داری سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5695    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

سید عباس عراقچي کی کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4179    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

ایران کے ساتھ دوستی کی قطر کی پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، کویت

حکومت کویت نے کہا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ بہتر بنانے سے متعلق قطری حکومت کی پالیسی کی حمایت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3540    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

وارسا کانفرنس میں کویت کی شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا ہے

وارسا کانفرنس میں روس سمیت کئی ممالک نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

ایران کی جانب سے کویت ی وزیر دفاع کے بیان کا خیر مقدم

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایران کے ساتھ تعاون و مفاہمت کی ضرورت کےبارے میں کویت کے وزیر دفاع کے بیان کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں امن و ترقی تمام علاقائی ملکوں کے تعاون سے ہی ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 874    تاریخ اشاعت : 2018/03/23

شام کے صدراسرائیل کی خفیہ ایجنسی کی ہٹ لسٹ پر

کویت کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 239    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر قطر کی تنقید

قطر کے ایک حکومت مخالف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، قطر کی قومی دولت و ثروت نظریں جمائے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 124    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

مقبول خبریں