فریڈ ہالیڈے لندن اسکول آف اکنامکس میں عالمی تعلقات فیکلٹی میں پروفیسر ہیں ۔ ان کی پیدائش آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن ہوئی ۔ ہالیڈے نے آکفسورڈ یونیورسٹی اور لندن میں واقع اسکول آف اورینٹل و افریقن اسٹڈیز میں تعلیمات حاصل کی ۔ انہوں نے لندن اسکول آف اکنامکس سے پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کی ۔
خبر کا کوڈ: 3259 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کرکے مطالبہ کیا ہے کہ کیوبا کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں۔
خبر کا کوڈ: 2939 تاریخ اشاعت : 2018/11/02
جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے سے عالمی معاہدے اور سلامتی دونوں خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2606 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
کیوبا کے نئے اور سبکدوش ہونے والے صدور نے کہا ہے کہ کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرنے کے لئے ہمارا اصل ہتھیار عوام کا اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 1270 تاریخ اشاعت : 2018/04/21