اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ہالینڈ

نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی بھرپور سفارت کاری

نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہالینڈ ، آسٹریا، الجزائر اور شام کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے الگ الگ ملاقات اور اہم عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2650    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

ہالنیڈ، ڈنمارک کے سفیروں اور برطانیہ و امارات کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ میں طلبی

تہران میں مقیم ہالنیڈ اور ڈینمارک کے سفیروں نیز برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے اہواز میں ہفتے کے روز پیش آنے والے دہشت گردی کے سانحے کے بارے ان ملکوں سے موقف کی وضاحت طلب کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2580    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کرانے والے کی زہر افشانی

ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2356    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

گستاخانہ خاکوں پر پاکستان کا ہالینڈ سے شدید احتجاج

پاکستان نےگستاخانہ خاکوں پر ہالینڈ سے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2336    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

ہالینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2242    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

تہران میں ہالینڈ کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

ایران کی وزارت خارجہ نے ہالینڈ کے سفیر کو طلب کر کے دو ایرانی سفارت کاروں کے اخراج پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1779    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

ایران کی دفاعی توانائیوں پر کسی سے بات چیت نہیں ہوسکتی، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کسی سے بھی مذاکرات نہیں کئے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 400    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

مقبول خبریں