اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
یورو

یورپی ممالک نے ڈالر کو جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو اور یورپی کمپنیاں تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے یورو کے استعمال پر غور کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2729    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

یورپی نوجوانوں میں دہشت گردی کا بڑھتا رجحان

یورپ میں دہشت گرد تنظیم داعش نے کُل 33 حملے کیے جبکہ سال 2016 میں حملوں کی تعداد 13 ریکارڈ کی گئی

2017 کے عرصے میں کیے گئے تمام حملوں میں یورپی نواجون شامل تھے جہنوں نے عسکری تربیت کے لیے کبھی بیرون ملک کا سفر نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 1638    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

بلجیئم میں لیبیا کے 11 ارب یورو کے اثاثے لاپتہ

بلجیئم میں دو ہزار تیرہ سے دو ہزار سترہ کے دوران لیبیا کے اثاثوں میں سے تقریبا گیارہ ارب یورو لاپتہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 720    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

ایران کو تیل کی رقم ادا کرنے میں ہندوستان کو کوئی مشکل نہیں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران میں ہندوستان کے ناظم الامور نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی خریداری کے لئے واجبات کی ادائیگی میں ہندوستان کو کوئی مشکل نہیں ہے اور تیل کی رقومات کی ادائیگی یورو میں کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 715    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

مقبول خبریں