اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
یورپی
ظریف:

ایران اور عالمی جوہری ادارے کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی جوہری ادارے کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا لیکن یہ تعاون ایڈنشنل پروٹوکول سے پرے نہیں ہوگا بلکہ صرف سیف گارڈ کے فریم ورک کے اندر ہی ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4299    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

یورپی پارلیمینٹ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ

یورپی پارلیمینٹ کے ارکان نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3038    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

یورپ کو امریکی تسلط سے نکلنے کا مشورہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو چاہئے کہ وہ آزادانہ فیصلہ کرتے ہوئے امریکی تسلط سے نکل جائیں۔
خبر کا کوڈ: 1897    تاریخ اشاعت : 2018/07/20

امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس اور یورپ کے درمیان اتفاق رائے

روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس اور یورپی یونین کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1878    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

جوہری معاہدہ، امریکی پالیسی کیخلاف ایران کیساتھ کھڑے ہیں: آسٹریا

ایرانی صدر کے یورپی دوروں کے موقع پر آسٹرین چانسلر کے دفتر نے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ آسٹریا، جوہری معاہدے کے خلاف امریکی پالیسی کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑا ہے.
خبر کا کوڈ: 1751    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

مقبول خبریں