اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
یونان

ایران نے یونان کی ضبط شدہ کشتیوں کے بارے میں فرانس اور جرمنی کے بیانات کو مسترد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یونان کی ضبط شدہ دوکشتیوں کے بارے میں فرانس اور جرمنی کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے یکطرفہ بیانات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5501    تاریخ اشاعت : 2022/06/02

ایرانی سپاہ کا یونان کو منہ توڑ جواب/ یونان کی تیل برداردو کشتیوں کو قبضہ میں لینے کی تصدیق

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے یونان کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کی تیل بردار دو کشتیوں کو قبضہ میں لینے کی تصدیق کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5476    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

امیر عبداللہیان:

ایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حصول کیلئے پختہ عزم رکھتا ہے

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے یونان ی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، پابندیوں کی منسوخی سے متعلق ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حصول کیلئے پختہ عزم رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5419    تاریخ اشاعت : 2022/05/16

ایتھنز کے آرک بشپ:

آرتھوڈوکس عیسائیوں اور شیعوں کے درمیان قریبی رابطہ ہے

ایتھنز کے آرک بشپ نے آیت اللہ علیرضا اعرافی کے ایک خط کے جواب میں کہا کہ ہم عالمی بحرانوں کی کمی اور مذہبی حل کو تلاش کرنے کے لئے آپ کی مشترکہ سرگرمیوں کی تجویز کو سمجھتے ہیں کیونکہ آرتھوڈوکس عیسائیوں اور شیعوں کے درمیان قریبی رابطہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4272    تاریخ اشاعت : 2021/02/17

یونان میں ترکی کے ایک سفارتکارجاسوسی کے الزام میں گرفتار

یونان میں ترکی کے قونصل خانے کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں دوست کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4020    تاریخ اشاعت : 2020/12/20

سمندری تحفظ کیخلاف کسی بھی تباہ کن اقدام کا مسترد کرتے ہیں: ایران

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سمندری تحفظ اور بین الاقوامی تجارت کی آزادی کیخلاف کسی بھی تباہ کن اقدام کا مسترد کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4004    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

یونان میں آتشزدگی اورہلاکتوں پر ایران کا اظہار افسوس

ایران نے یونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 74 افراد کےہلاک اور سیکڑوں کے زخمی ہونے پر دکھ اور ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1970    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

شام پر امریکی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

شام پر امریکی جارحیت کے خلاف امریکہ، جرمنی، یونان ، فلسطین اور پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1202    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

مقبول خبریں