اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
اسلام

پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے

جلوس عزا میں شریک ہزاروں عزاداران امام حسینؑ نے تبت سینٹر پر علامہ حافظ سید محمد حیدر نقوی کی زیر اقتداء نماز ظہرین ادا کی۔ باجماعت نماز ظہرین میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی و مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی اور اتحاد بین المسلمین کا روح پرور مظاہرہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5760    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

علامہ امین شہیدی:

دینِ اسلام ہی دنیوی و اخروی سرفرازی کا ضامن ہے

علامہ امین شہیدی نے سیکولرازم اور لبرل ازم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم مطالعہ کریں تو اس نتیجہ پر پہنچیں گے کہ سیکولرازم اور لبرل ازم دین کو انسان کی ذاتی اور انفرادی ضرورت کے دائرہ میں محدود کر کے اس کی اجتماعی زندگی سے نکال دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5752    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

مباہلہ پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ کی رسالت اور امیر الموٴمنین کی ولایت کے عالمگیر ہونے کا اعلان ہے

مباہلہ آیہ تطہیر کی طرح اہل بیت ﴿ع﴾ کے مقام اور حقانیت کو متعارف کرواتا ہے لہذا انسانیت کو چاہئے کہ اس خاندان کے دسترخوان پر اکھٹی ہو اور ان سے دوری بشریت کو مصائب و مشکلات سے دوچار کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5705    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

امام جوادؑ علم، تقوی، زہد و بخشش اور جود و سخا میں اپنے والد کی راہ پر گامزن تھے

امام محمد تقیؑ کا لوگوں سے رابطہ وکالتی سسٹم کے تحت خط و کتابت کے ذریعے رہتا تھا۔ آپ کے زمانے میں اہل حدیث، زیدیہ، واقفیہ اور غلات جیسے فرقے بہت سرگرم تھے اسی وجہ سے آپ اپنے ماننے والوں کو ان مذاہب کے باطل عقائد سے آگاہ کرتے، ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے روکتے اور غالیوں پر لعن کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5617    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے

اسلام ی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلام ی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملکی اور قومی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5575    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

بھارت میں امن پسند ہندوؤں کا اسلام ی مقدسات کی توہین کرنے والے شرپسند ہندوؤں کی گرفتاری کا مطالبہ

بھارت میں اسلام ی مقدسات اور نبی کریم (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف امن پسند ہندو بھی میدان میں آگئے ہیں اور انھوں نے اسلام ی مقدسات کی توہین کرنے والے بی جے پی کے شرپسند رہنماؤں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر ہندوستان کے لاکھوں مسلمان بھی سراپا احتجاج کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5547    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

حضرت امام رضا (ع) نے دین اسلام کی اساس اوربنیاد کو مضبوط کیا

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے حضرت امام علی بن موسی رضا (ع) کے یوم ولادت باسعادتکی مناسبت سے اپن ےپیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام رضا (ع) نے دین اسلام کی اساس اوربنیاد کو مضبوط و مستحکم کیا۔
خبر کا کوڈ: 5539    تاریخ اشاعت : 2022/06/13

اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جواس پرسوارہوگا وہی نجات پائے گا

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جواس پرسوارہوگا وہی نجات پائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5528    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

اسلام اور مسلمان، بھارت کی اصلی پہچان اور بھارت کے اتحاد اور یکجہتی کا مظہر ہیں

ہندو انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی اور غیر آئينی اقدامات پر ہندوستان کے ذمہ داراداروں کو کارروائی کرنی چاہیے اور ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 5525    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

پاکستانی سینیٹ کے ارکان کا اسلام ی مقدسات کی توہین پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان

پاکستانی سینیٹ کے ارکان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے بھارتی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5515    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

قطر کی وزارت خارجہ میں بهارت سفیر طلب/ گستاخانہ بیان پراحتجاجی مراسلہ پیش

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے دین اسلام سے متعلق گستاخانہ بیان دینے پر خلیجی ریاست قطر نے بھارت کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5510    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

پاکستانی صدر اور وزیر اعظم نے بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کی

پاکستانی صدر عراف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستانی حکمراں جماعت بی جے پی رہنما کی جانب سے رسول اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزير اعظم مودی کے دور حکومت میں بھارت میں مذہبی آزادی بری طرح پامال ہوئی ہے جس پر دنیا کو فوری ایکشن لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5508    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

ایرانی وزارت خارجہ میں بهارتی سفیر طلب/ اسلام ی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت

اسلام ی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں تعینات بهارتی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ہندوستان کی حکمراں جماعت کے نمائندے کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین اور گستاخی پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5507    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت بہشت میں داخل ہونے کی اہم دستاویز ہے

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5497    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

حضرت علی (ع) کی مسلمانوں کو قرآن پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش

حضرت علي (ع) نے اپنا چہار سالہ دور حكومت سخت پريشانيوں ميں گزارا ليكن اپنے فريضہ ہدايت پر مکمل طور پر عمل پیرا رہے اور آپ نے آخری لمحہ میں بھی مسلمانوں کو قرآن مجید پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش کی۔
خبر کا کوڈ: 5333    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

حضرت خدیجہ (س) نے اسلام کے فروغ میں پیغمبر اسلام (ص) کا بھر پور ساتھ دیا

حضرت خدیجہ ، مکہ کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا تعلق عرب کے قبیلے قریش سے تھا۔ جو حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے "طاہرہ" کے لقب سے مشہور تھیں۔حضرت خدیجہ (س) نے اسلام کے فروغ میں پیغمبر اسلام (ص) کا بھر پور ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 5294    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

قرآن مجید دین اسلام کا ابدی اور جاویدانی معجزہ ہے/ غفلت بہت بڑی بلا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلام ی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں محفل انس باقرآن میں شامل افراد سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: قرآن مجید دین اسلام کا ابدی اور جاویدانی معجزہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5258    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

رمضان المبارک کا مہینہ قرآن مجید اور برکتوں کے نزول کا مہینہ ہے

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ماہ مبارک رمضان 1443 ھ کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید اور برکتوں کے نزول کا مہینہ ہے اور امت مسلمہ کو اس مہینے کے فیوض و برکات سے بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5251    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

ہم دشمن کا استقامت اور بہادری کے ساتھ مقابلہ کریں گے

اسلام ی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ہم دشمن کا استقامت اور بہادری کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5213    تاریخ اشاعت : 2022/03/17

حضرت علی (ع) اور حضرت خدیجہ (س) نے پیغمبر اسلام (ص) کی امامت میں سب سے پہلے نماز جماعت ادا کی

پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) بن عبداللہ بن عبدالمطّلب بن ہاشم، اللہ تعالی کے آخری پیغمبر ہیں آپ اولوالعزم انبیاء میں سب سے افضل ہیں آپ کا اہم ترین معجزہ قرآن کریم ہے. آپ توحید کے منادی ، اخلاقی ، انسانی اور اسلام ی اقدارکے علمبردار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5146    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

مقبول خبریں