اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عرب

امریکی صدر اگلے مہینے سعودی حکومت اور اسرائیل کا دورہ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن اگلے مہینے سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کریں گے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے دورے کے حوالے سے حتمی اعلان جلد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5544    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید فطر منائی جارہی ہے

خلیج فارس کی عرب ریاستوں سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، فطر ، بحرین اور عمان میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5370    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

حضرت خدیجہ (س) نے اسلام کے فروغ میں پیغمبر اسلام (ص) کا بھر پور ساتھ دیا

حضرت خدیجہ ، مکہ کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا تعلق عرب کے قبیلے قریش سے تھا۔ جو حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے "طاہرہ" کے لقب سے مشہور تھیں۔حضرت خدیجہ (س) نے اسلام کے فروغ میں پیغمبر اسلام (ص) کا بھر پور ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 5294    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے نئی ایپ اعتمرنا متعارف کرادی

سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ کے لیے آنے والے زائرین کے لئے نئی ایپ اعتمرنا متعارف کرادی ہے جس کے بعد عمرہ زائرین کو ہوٹل کا کمرہ اور ٹرانسپورٹ بک کرانے میں مدد ملےگی۔
خبر کا کوڈ: 5062    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

ٹرمپ کودھچکا: ایران مخالف عرب نیٹو سے مصرعلیحدہ

مصر نے عرب اتحاد میں کوئی سنجیدہ مقاصد نہ ہونے اور خطے میں ایران سے محاذ آرائی کے سنگین خطرات کے پیش نظرآئندہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے.
خبر کا کوڈ: 3806    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت

عمران خان کی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت دیدی۔
خبر کا کوڈ: 3586    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

مادورو نے سکھایا بعض عرب حکام کو سبق!

لاطینی امریکہ:ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر بعض رجعت پسند عرب حکام کو آڑے ہاتھوں لیا۔حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ایک غیر مسلم مگر حریت پسند شخص فلسطین کی مظلوم مسلمان قوم کے دفاع میں آواز اٹھاتا ہے مگر بعض سلاطین عرب کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور وہ اپنی عیاشی اور مفاد پرستی کے نشہ میں چور مظلوم فلسطینیوں کا ہوتا قتل عام دیکھتے رہتے ہیں!
خبر کا کوڈ: 3533    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

فلسطینی کاز کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ رہا ہے اور ان کی امنگوں کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3319    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

فلسطینی کاز کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ رہا ہے اور ان کی امنگوں کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3318    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

عرب حکمرانوں کو امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت ترک کرنے کا مشورہ

محمد البرادعی نےامریکہ کی طرف سے فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے والے ادارے انروا کی مدد بند کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی حکومت احمق ہے جو مظلوموں کو سزا دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2359    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

مسئلہ فلسطین پر عرب ممالک کی خاموشی پرالبرادعی کی تنقید

فلسطین کے بارے میں عرب ممالک کی خاموشی پرالبرادعی نے شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2294    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

غیر ملکی مداخلت خطے کے مسائل کا باعث

ایران نے کہا ہے کہ خطے کے مسائل کا حل بیرونی مداخلت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1803    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

مسئلہ فلسطین پر امریکہ اور عرب ملکوں کے درمیان گٹھ جوڑ

حکومت امریکہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خطے کے بعض رجعت پسند عرب ملکوں کے ساتھ سینچری ڈیل پر اتفاق کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 1443    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

گیارہ بحرینی شہریوں کے بارے میں ظالمانہ فیصلے کا اعلان

بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے مزید دو سیاسی قیدیوں کو بے بنیاد الزامات کے تحت موت اور نو دیگر کو پندرہ برس قید کی ‎سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1442    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

فلسطینیوں کی جانب سے شام اور تحریک مزاحمت کی حمایت

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے غزہ مین شام اور تحریک مزاحمت کی حمایت میں اجتماع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1402    تاریخ اشاعت : 2018/05/12

واپسی مارچ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ

فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی بلااشتعال اور وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد گیارہ سو چوالیس ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1365    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

امریکہ تنزلی کی جانب گامزن

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تعلقات امریکہ کے ساتھ پہلے جیسے نہیں رہے۔
خبر کا کوڈ: 981    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

غزہ کے خونی جمعہ کے شہیدوں کی تشییع جنازہ

غزہ کے خونی جمعہ کے 17 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔وطن واپسی کی مناسبت سے کل اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 17 فلسطینیوں کو شہید اور 1400 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 968    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

ایران جنگ پر نہیں مذاکرات پر یقین رکھتا ہے

ایران کے وزیر خارجہ نے ہاہمی اختلافات کے حل کے لیے خطے کے ملکوں کو مذاکرات کا راستہ اپنانے کی تجویز پیش کی ہے۔ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر خطے کے ممالک نے امن کا راستہ نہ اپنایا تو آئندہ آنے والی نسلیں ایک دوسرے سے نظر ملانے کے قابل نہیں رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 923    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

عرب لیگ کمیٹی کا ایران مخالف بیان غیر منطقی، بہرام قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے عرب لیگ کی چار جانبہ کمیٹی کے ایران مخالف بیان کو نادرست اور غیرمنطقی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 709    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

مقبول خبریں