اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
فوجیوں

فلسطینیوں پر جناب ابراہیم کے روضہ کے دروازے بند

صیہونی فوجیوں نے الخلیل میں واقع حضرت ابراہیم علیہ السلام کے روضے میں فلسطینیوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3842    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

بحرین، سیاسی قیدیوں پر فوجیوں کے حملے

بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب واقع الجو جیل میں بند سیاسی قیدیوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3815    تاریخ اشاعت : 2019/04/13

سوڈان میں فوجی کودتا، صدر عمر البشیر برطرف

سوڈان کی فوج نے اس ملک کے صدر عمر البشیر اورنائب صدور کو ان کے عہدوں سے برطرف کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3807    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

پاکستان میں عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے فوجی عدالتیں ختم

پاکستان میں ان فوجی عدالتوں کو ختم کردیا گیا جو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے قائم کی گئی تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3767    تاریخ اشاعت : 2019/04/01

ابوبکر البغدادی امریکہ کے پاس

امریکہ دہشتگرد گروہوں کو اپنے مفادات کیلئے مالی اور فوجی امداد دینے کے ساتھ ساتھ ان کے سرغنوں کوتحفظ فراہم کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3713    تاریخ اشاعت : 2019/02/26

روسی ہتھیاروں کا مقابلہ کرنا ناممکن : پوتین

روس کے صدر نے کہا ہے کہ روسی ہتھیار امریکہ اور حریفوں کے مقابلے میں بہت اعلی درجے کے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3705    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

غزہ میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3641    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3591    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

یمن میں سعودی عرب کے خلاف عوامی مظاہرے

یمن کے مشرقی صوبے المہرہ کے شہریوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3483    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

علاقے میں ایران مثبت اور تعمیری کردار کا حامل، گوترش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے میں ایران کا کردار اہم اور تعمیری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3477    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقیوں کا احتجاجی اجتماع

عراقی عوام نے بغداد میں ایک احتجاجی اجتماع کر کے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اور واشنگٹن کی مداخلت ناقابل برداشت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3472    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

پاکستان کوغیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کیلئے امریکی بل

امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پُرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکا کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3451    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

ایل اوسی پر دھماکے سے دو ہندوستانی فوجی ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول ( ایل اوسی ) کے نوشہرہ سیکٹر آئی ای ڈی (IED) دھماکے سے ایک آفیسر سمیت دو فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3435    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

حریم ولایت فوجی مشقیں ختم، اہداف مکمل

ایرانی مسلح افواج کی دو روزہ سالانہ فضائی مشقیں ختم ہو گئیں اور ان کے مطلوبہ اہداف مکمل کر لیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3427    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

فدائیان حریم ولایت فوجی مشقیں

ایرانی فضائیہ کی فدائیان حریم ولایت ستانوے نامی فوجی مشقوں کے پہلے دن فضائیہ نے فرضی دشمن کے اہم اور بنیادی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں پوری طرح منہدم کر دیا-
خبر کا کوڈ: 3412    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کی گرفتاری

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم تیرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3394    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

شیعہ آبادی والے علاقے القیطف پر آل سعود کی لشکر کشی، پانچ شہید

سعودی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے اپنے ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف پر حملہ کر کے کم سے پانچ عام شہریوں کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3381    تاریخ اشاعت : 2019/01/08

امریکہ کو عراق ترک کرنا ہو گا، الحشدالشعبی

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے نا‎ئب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق سے واپس جانا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3380    تاریخ اشاعت : 2019/01/08

مشرق وسطی میں فوجی مداخلت کے بارے میں پمپیؤ کا بیان

امریکی وزیر خارجہ نے مشرق وسطی میں امریکہ کی فوجی مداخلت کے منفی اثرات پر خاموشی اختیار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3374    تاریخ اشاعت : 2019/01/08

مقبول خبریں