اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
میزائل
سید حسن نصر اللہ:

صہیونی حکومت کی تمام تنصیبات مقاومت کے میزائیلوں کے نشانے پر ہیں

سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور جو کچھ ہم گزشتہ سالوں سے کہہ رہے ہیں اور امام خمینی نے جو کچھ اسرائیل کی نابودی کے متعلق کہا ہے آج دشمن کے اعلی سطحی رہنماوں کی جانب سے بیان کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5715    تاریخ اشاعت : 2022/07/26

سربراہ فضائیہ سپاہ پاسداران:

خلائی سیٹلائٹ راکٹ "قائم" بہت جلد لانچنگ کے لئے تیار ہوجائے گا

سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ دشمن کے بقول فضائیہ کا شعبہ اور ڈرون اور میزائل طاقت جوہری معاملے سے بھی زیادہ اہم مسئلہ ہے۔ البتہ انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ دفاعی نظام میں بھی یہی سلسلہ ہے اور اللہ تعالیٰ کے لطف و کرم سے ہم تمام شعبوں میں طاقتور ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5714    تاریخ اشاعت : 2022/07/26

ہاآرتص:

صہیونی حکومت کی فضائیہ فورسز اگلی جنگ میں تباہ ہوجائیں گی

ہاآرتص اخبار کے مطابق ناجائز صہیونی ریاست کی فضائیہ برسوں سے دنیا کے سامنے اپنی ایک بہادرانہ تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، تاکہ وہ دنیا کی بہترین فضائیہ کی طرح نظر آئے لیکن حقیقت بالکل مختلف ہے، کیونکہ بہت سے مسائل ہیں جو اگلی کئی جنگوں میں اس کی فضائیہ کو بری طرح متاثر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5711    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

ایران کی شام پر صہیونی میزائل حملوں کی شدید مذمت

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی فوج کی جانب سے دمشق کے مضافات میں گزشتہ رات ہونے والے وحشیانہ میزائل حملوں کی شدید مذمت کی۔ ان حملوں میں دس افراد شہید و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5701    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

انصار اللہ یمن:

ہمارے میزائل وں کی طاقت اور بہتری میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالمالک الحوثی نے کہاکہ ہم سعودیہ امریکہ اتحاد کی جارحیت کے آٹھویں سال میں کٹھن مراحل اور چیلنجز سے گزر چکے ہیں۔ ہم نے شروع سے ہی اس جارحیت کے خلاف شاندار اور فیصلہ کن کردار ادا کیا اور دفاع وطن کے لیے ہزاروں شہداء کی قربانیاں دیں۔
خبر کا کوڈ: 5614    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

بھارت کا بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ

بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5519    تاریخ اشاعت : 2022/06/08

حزب اللہ کے پاس ایک لاکھ سے زائد میزائل موجود ہیں

اسرائيل کے عبری زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریو نے اسرائيل کے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس ایک لاکھ سے زائد میزائل موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5506    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

شمالی کوریا نے امریکی صدر کے جنوبی کوریا کے دورے کے اختتام پر تین میزائل وں کا تجربہ کیا

شمالی کوریا نے امریکی صدر جوبائیڈن کے جنوبی کوریا اور جاپان کے دو روزہ دورے کے اختتام پر تین میزائل وں کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5467    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

شمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5392    تاریخ اشاعت : 2022/05/08

تہران میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز/ خيبر شکن اور عماد 3 میزائل کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز ہوگيا ہے۔ ایران کی فضائیں امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔ اس موقع پر ایرانی عوام ،فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5357    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹوں سے حملہ

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے جواب میں غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5326    تاریخ اشاعت : 2022/04/19

یوکرائن کے کروز میزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز کونقصان پہنچا

روسی حکام نے تصدیق کی ہے کہ یوکرائن کے کروز میزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز "موسکوا" کونقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5306    تاریخ اشاعت : 2022/04/14

ایران واحد ملک ہے جو فلسطین اور فلسطینوں کا سچا حامی اور مددگار ہے

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو فلسطین اور فلسطینوں کا سچا حامی اور مددگار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5228    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

روسی فوج کی پولینڈ کی سرحد پر یوکرائن کے سب سےبڑے فوجی اڈے پر شدید بمباری

روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرائن کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر 30 میزائل داغے ہیں، جس کے نتیجے میں 35 اہلکار ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5193    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

ایرانی سپاہ کا صیہونی حکومت کوشدید انتباہ / شرارت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل کو خـبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مکرر شرارت اور شیطنت کا منہ توڑ جواب دیاائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5191    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

پاکستان نے بھارت سے میزائل گرنےسے متعلق سوالات کے جوابات طلب کرلئے

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھارت سے پاکستانی حدود میں بھارتی میزائل گرنےسے متعلق سوالات کے جوابات طلب کرلئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5189    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

ہم اپنے میزائل وں کو دقیق نشانہ بنانے والے میزائل وں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائيل کی غاصب اور صہیونی حکومت کو عارضی اور جعلی حکومت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے میزائل وں کو دقیق نشانہ بنانے والے میزائل وں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5096    تاریخ اشاعت : 2022/02/17

شمالی کوریا کا پہلا ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا نے ملک کے پہلے ایٹمی صلاحیت کے حامل اسٹریٹجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5045    تاریخ اشاعت : 2021/09/15

یمنی فورسز کا سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکو پر ذوالفقار بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز کا سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکو پر ذوالفقار بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5018    تاریخ اشاعت : 2021/09/05

جنگ بندی کے با وجود غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری

جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔
خبر کا کوڈ: 4996    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

مقبول خبریں