اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
تحریک

سید حسن نصراللہ کے حالیہ انتباہ کے بعد حزب اللہ نے صہیونی گیس پلیٹ فارم کی فوٹیج منتشر کردی

لبنان کی اسلامی مقاومتی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے ساحلوں میں قائم صہیونی رجیم کے گیس پلیٹ فارم کی تصاویر شائع کرتے ہوئے صہیونی کو خبردار کیا کہ تمہارے تمام گیس پلیٹ فارمز ہمارے نشانے کی زد میں ہیں۔ وقت کے ساتھ نہیں کھیلو!
خبر کا کوڈ: 5737    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

ڈاکٹر طاہر القادری:

اہلبیتؑ حق ہیں وہ جس طرف ہوں گے حق بھی اُسی طرف ہو گا

تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نے کہا کہ اسی پاکیزہ نسبت کی وجہ سے رب کائنات نے نماز جیسی عبادت جو خالصتاً اللہ کے لئے ہے اس میں بھی آلِ محمد ؐ پر درود پڑھنے کا حکم دیا۔
خبر کا کوڈ: 5736    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کو افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5564    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے انہیں فوری الیکشن پر راضی ہونے یا پھر مارشل لاء کی دھمکی دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 5412    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع/ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ایجنڈے میں شامل

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا جو بعد ازاں دو گھنٹے کی تاخیر کے بعد دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ شروع ہوا ، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ بھی 6 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5280    تاریخ اشاعت : 2022/04/09

عدلیہ کی عزت کے ساتھ اس کے مایوس کن فیصلے کو تسلیم کرتا ہوں

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی تحلیل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے پہلے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی لیکن میں عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، آزاد عدلیہ کی تحریک کی وجہ سے پہلی مرتبہ جیل گیا۔
خبر کا کوڈ: 5279    تاریخ اشاعت : 2022/04/09

پاکستانی سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کی سماعت جاری

پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جمع کروائی گئی تحریک ِ عدم اعتماد کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے بغیر ووٹنگ کے ہی مسترد کر دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں از خود نوٹس کیس کی سماعت آج تیسرے دن بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5267    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

علامہ سید ساجد نقوی کی پاکستان میں آئین کی بالا دستی اور جمہوری استحکام پر تاکید

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے آئین کی بالادستی اور جمہوری استحکام کو ہی وطن عزیز پاکستان کو موجودہ بحرانی کیفیت سے نکالنے کا واحد حل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی کی حد تک پہنچا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5262    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

عمران خان تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے پاکستان کے تیسرے وزير اعظم

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے تیسرے پاکستانی وزیراعظم بن گئے۔
خبر کا کوڈ: 5236    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

پاکستانی حکومت کی اتحادی جماعت نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیدیا

پاکستانی حکومت کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ (ق) کا متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق 2 روزہ مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں ق لیگ نے حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5197    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوضابطہ کے مطابق قراردیا

پاکستان کی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوضابطہ کے مطابق قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5195    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

پیپلزپارٹی کا 8 یا 9 کو پاکستانی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 8 یا 9 کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5169    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

پاکستانی وزیر اعظم کا تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کا عزم

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، اپوزیشن اپنا شوق پورا کرکے دیکھ لے، اندازہ ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5165    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

میانمار میں بم دھماکے میں 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک

میانمار میں پارسل بم دھماکے کے نتیجے میں ایک سابق قانون ساز اور شہری نافرمانی کی تحریک میں شمولیت اختیار کرنے والے 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4550    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

غزہ میں صیہونی حکومت کا ڈرون طیارہ تباہ

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مشرق میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4496    تاریخ اشاعت : 2021/04/21

پاکستان کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کے حامیوں کا احتجاج/ ایک پولیس اہلکار ہلاک

پاکستان کے شہر کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پولیس پر پتھراؤ کے نتیجے میں ایک پولیس کانسٹیبل ہلاک ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4465    تاریخ اشاعت : 2021/04/14

امریکہ کے سابق صدر مواخذے کی تحریک میں سزا سے بچ گئے

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی تحریک میں سزا سے بچ گئے ۔
خبر کا کوڈ: 4257    تاریخ اشاعت : 2021/02/14

حماس:

فلسطین کے سلسلے میں امریکہ کی پالیسیاں نہیں بدلتیں

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ امریکی حکومتوں کی تبدیلی سے فلسطینیوں کے سلسلے میں انکی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
خبر کا کوڈ: 4229    تاریخ اشاعت : 2021/02/07

فلسطین کو ایران و شام کے تعاون سے آزاد کرایا جا سکتا ہے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے تعاون سے سرزمین فلسطین کو آزاد کرایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4002    تاریخ اشاعت : 2020/12/15

بچیوں کے اسکول پر سعودی بمباری، سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

یمن کی انقلابی کمیٹی نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے سعودی جارحیت کا نشانہ بننے والے اسکول کا معائنہ کرنے اور جنگ بند کرانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3791    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

مقبول خبریں