اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
حمایت

امریکہ کا یوکرائن کو ایک ارب ڈالر کا نیا پیکج دینے کا اعلان

امریکہ نے یوکرائن کو اسلحہ اور گولہ بارود کے لیے ایک ارب ڈالر کے نئے پیکج دینے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5556    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

چین کا روس کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کا اعلان

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بیجنگ ماسکو کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 5555    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

پاکستان بھر میں 400 سے زائد مقامات پر عالمی یوم قدس کے موقع پر ریلیوں کا اہتمام

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج عالمی یوم قدس کے موقع پر پاکستان بھر میں 400 سے زائد مقامات پر ریلیاں نکالی جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5360    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

بعض عرب حکمرانوں کی خيانت اور غداری کے باوجود مسئلہ فلسطین زندہ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکرٹریٹ نے عالمی یوم کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بعض عرب حکمرانوں کی غداری اور خيانت کے باوجود مسئلہ فلسطین ابھی تک زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5342    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

ایران واحد ملک ہے جو فلسطین اور فلسطینوں کا سچا حامی اور مددگار ہے

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو فلسطین اور فلسطینوں کا سچا حامی اور مددگار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5228    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

پاکستانی سینیٹ نے فلسطینیوں کی حمایت میں متفقہ قرار داد منظور کر لی

پاکستانی سینیٹ نے غزہ میں اسرائیلی قابض فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر کی گئی بلااشتعال بمباری اور انسانیت سوز جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے متفقہ قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4637    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

کراچی میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام

پاکستان کے شہر کراچی میں جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی تنظیموں نے فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام کیا اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 4627    تاریخ اشاعت : 2021/05/24

پاکستانی وزیر اعظم کا فلسطینیوں کی حمایت پر پاکستانی قوم کو خراج تحسین

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی قوم کی جانب سے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے اقدام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظءار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4617    تاریخ اشاعت : 2021/05/22

میجر جنرل سلامی:

فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے / امریکہ اسرائیل کی جعلی اور ناجائز حکومت کو نہیں بچا پائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے تہران میں فلسطین کی حمایت میں ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے جو پتھروں سے نہیں بلکہ میزائلوں سے اسرائیلی مظالم کا مقابلہ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4609    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے/ جمعہ کو فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

پاکستان کے مختلف شہروں میں غزہ پر اسرائیل کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جایا گا۔
خبر کا کوڈ: 4604    تاریخ اشاعت : 2021/05/19

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4588    تاریخ اشاعت : 2021/05/16

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4585    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

پاکستانی وزیر اعظم کا فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4580    تاریخ اشاعت : 2021/05/12

فرانس میں مسلمان خواتین کا حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان

فرانسیسی حکومت کی طرف سے حجاب کے خلاف قانون سازی کے بعد فرانس میں مسلمان خواتین سے دینی آزاد کا حق چھن جائےگا ، اسی سلسلے میں فرانس میں مسلمان خواتین نے حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4551    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

صدر بشار اسد کی حمایت میں شامی شہریوں کے مظاہرے

شامی شہریوں کی بڑی تعداد نے الحسکہ اور قامشلی جیسے شہروں میں صدر بشار اسد کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں اور اپنے ملک سے امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 4262    تاریخ اشاعت : 2021/02/15

ایران پابندیوں کو بائی پاس کرنے کا وسیع تجربہ رکھتا ہے: جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنا بہت مشکل کام ہے لیکن ہم اس حوالے سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3868    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

شام کی حمایت استقامتی محاذ کی حمایت ہے جس پر ہم فخر کرتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کو ہم استقامتی محاذ کی حمایت سمجھتے ہیں اور اس پر پوری طرح فخر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3709    تاریخ اشاعت : 2019/02/26

امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن معافی مانگنے پر مجبور

امریکی کانگریس میں ڈیموکرٹیک پارٹی کی مسلمان خاتون رکن اپنی پارٹی اور صیہونی لابی کے دباؤ کی وجہ سے اپنے اس بیان پر معافی مانگنے پر مجبور ہوگئیں جسے یہودی دشمنی سے تعبیر کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3633    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

جشن انقلاب میں ایرانی عوام کی تاریخی شرکت پر ٹرمپ چراغ پا

امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور یادگار شرکت پر اپنی برہمی کا اظہار اپنے ٹویٹر پیج پر انگریزی اور فارسی زبان میں کئے گئے ٹویٹ میں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3630    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست،حق و انصاف کی فتح

ایران کے آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر نے ایران کے پریس ٹی وی چینل کی امریکی نژاد اینکر، صحافی اور متعدد ڈاکیو مینٹری فلمیں بنانے والی سینیئر جرنلسٹ مرضیہ ہاشمی کی امریکی جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست اور حق و انصاف کی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3565    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

مقبول خبریں