اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مذہبی

مذہبی تعصب اور اسلاموفوبیا کے خلاف لندن اور گلاسگو میں ریلیاں

نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3762    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

پاکستان کی متحرک سیاسی اور مذہبی شخصیت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 24ویں برسی کے پروگرام پاکستان اور ایران کے شہروں میں منعقد ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3725    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

پاکستان کا ایران اورعراق میں زائرین کی سہولت کے لئے دفاترقائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ایران اور عراق میں زائرین کی سہولت کے لئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرح دفاتر قائم کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3416    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

متحدہ مجلس عمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار

پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کو شدید اختلافات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3386    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات

دنیا کے مختلف ملکوں میں کرسمس کی دعائیہ تقریبات شروع ہوگئی ہیں-
خبر کا کوڈ: 3271    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

پاکستان میں فلسطین سے متعلق ایران کے موقف کی قدردانی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرنے والے مقررین نے فلسطینی عوام کی حمایت میں ایران کے اقدامات اور مواقف کی قدردانی کی۔
خبر کا کوڈ: 3202    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

پاکستان پر نازک سے بھی زیادہ خراب وقت

پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے بعد اب اس ملک کی فوج نے بھی کہا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3162    تاریخ اشاعت : 2018/12/07

بحرین میں حکومتی اقدام کے خلاف عوام کا احتجاج

بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2751    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

ہندوستانی وزیراعظم پرخودکش حملہ، سکیورٹی ہائی الرٹ

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پر دہشت گردانہ حملے کی اطلاعات کے بعد ان کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2465    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

پاکستان میں 3 ہزار سے زائد افراد لاپتہ

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے کو سیاسی بنایا گیا تاہم کسی حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 2334    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

امام علی النقی ‏(ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو

آج اسلامی جمہوریہ ایران میں فرزند رسول حضرت امام علی النقی ‏(ع) کی ولادت با سعادت کا جشن شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے اسی مناسبت سے ہم ھدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2304    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایران، عراق کا اﺳﭩﺮیٹجیک پارٹنر

عراق نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2154    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

مذہبی اور لسانی اقلیتوں کی شہریت ختم کرنا ایک سازش

ہندوستان میں مذہبی اور لسانی اقلیتوں کی شہریت ختم کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2072    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

مذہبی جماعتیں اپنا اثر و رسوخ دکھانے میں ناکام

گزشتہ برس ضمنی انتخاب کے دوران شہر میں مذہبی جماعتوں نے کامیابی حاصل نہیں کی لیکن اس کے باوجود ان کے امیدواروں کو بڑی تعداد میں ووٹ حاصل ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1986    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

شہادت کی مناسبت سے؛ رہبر انقلاب کی نظر میں امام صادق(ع) کی علمی تحریک کا مقصد

امام صادق علیہ السلام علمی بساط پھیلا کر اور حکومت سے وابستہ علماء سے ہٹ کر اسلامی فقہ اور معارف دیں اور تفسیر قرآن کے بیان کے ذریعہ عملاً اس حکومت کے خلاف مقابلہ کے لئے کھڑے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1731    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

ایم ڈبلیو ایم کا کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کا مطالبہ

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ الیکشن 2018کو شفاف بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ان عناصر کو انتخابی عمل سے دور رکھا جائے جن کا فرقہ واریت کے فروغ اور تکفیریت کے پرچار میں مرکزی کردار رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1640    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

پاکستان و ہندوستان میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

پاکستان اور ہندوستان میں آج عیدالفطرہے اور عید مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1603    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

پیغمبر(ص) کی بعثت، انسانیت کی بہار

حضرت محمد (ص) کی بعثت کا جشن، اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مذہبی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1183    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

متحدہ مجلس عمل بحال، انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے سیاسی اتحاد ایم ایم اے نے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 854    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف دھمکیوں میں اضافہ

پاکستانی نژاد برطانوی وزیر ساجد جاوید کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 827    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

مقبول خبریں