اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
فلسطین
مزید دو فلسطینیوں کی شہادت؛

غزہ پر حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی/ شہداء میں ١۷ فلسطین ی بچے بھی شامل

مزید دو فلسطین یوں کی شہادت سے حالیہ جھڑپوں اور غاصب اسرائیل کی گولہ باری میں شہید ہونے والے فلسطین یوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 5770    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

ایران پوری طاقت کے ساتھ فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے

ایرانی پارلمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کے حالات میں اور اپنی پوری قوت کے ساتھ فلسطین ی قوم اور اسلامی مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5766    تاریخ اشاعت : 2022/08/12

قسام برگیڈ نے دو صہیونی قیدی فوجیوں کی تصاویر منتشر کردیں

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام برگیڈ نے صہیونی آبادی کے ایک تصویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے حکام قیدیوں کے بارے میں تم سے جھوٹ بولتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5741    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

سید حسن نصراللہ کے حالیہ انتباہ کے بعد حزب اللہ نے صہیونی گیس پلیٹ فارم کی فوٹیج منتشر کردی

لبنان کی اسلامی مقاومتی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے ساحلوں میں قائم صہیونی رجیم کے گیس پلیٹ فارم کی تصاویر شائع کرتے ہوئے صہیونی کو خبردار کیا کہ تمہارے تمام گیس پلیٹ فارمز ہمارے نشانے کی زد میں ہیں۔ وقت کے ساتھ نہیں کھیلو!
خبر کا کوڈ: 5737    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

مراکش میں غاصب صہیونی چیرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی کے دورے کے خلاف پارلمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

مراکش کے دار الخلافہ رباط کے سینکڑوں شہریوں نے غاصب صہیونی حکومت کے چیرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی کے دورہ مراکش کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے اور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 5689    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

سعودی عرب کی غاصب اسرائیل کے ساتھ صف بندی پر حماس کا ردعمل

حماس نے سعودی عرب کی جانب سے غاصب اسرائیلی پروازوں کے لئے اپنی حدود کھولنے کے اقدام پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5677    تاریخ اشاعت : 2022/07/17

ایٹمی معاہدے اور مشرق وسطی کی سلامتی کے متعلق جو بایڈن کے اظہارات پر تہران کا رد عمل

ناصر کنعانی نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ جو بایڈن نے اپنے مضمون میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران پر معاشی اور سفارتی دباو کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا جبکہ یہ بات امریکہ کی جانب سے ۲۰۱۵ کے ایٹمی معاہدے کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی جانب میلان رکھنے کے مسلسل اظہار کے برخلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5663    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

غاصب صہیونی جارحیت بدستور جاری، سو سے زائد فلسطین ی زخمی

فلسطین ی ہلال احمر نے بیان جاری کیا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطین ی عوام اور غاصب صہیونیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران سو سے زائد فلسطین ی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بعض زخمیوں کی حالت خطرناک بتائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5622    تاریخ اشاعت : 2022/07/03

جنگ کے پہلے ہی پانچ منٹ میں غاصبوں پر 150 میزائل داغیں گے

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج شام لبنان کے شہر صیدا میں ایک عوامی کانفرنس سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 5602    تاریخ اشاعت : 2022/06/28

مقبوضہ فلسطین ی شہر حیفا میں لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی

غاصب صہیونی خبر رساں ذرائع کے مطابق، اسرائیلی شہر حیفا میں ایک صنعتی لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اس آگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5599    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

فلسطین ی صحافی ابو عاقلہ کی موت اسرائیلی فورسز کی گولی سے ہوئی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی تحقیقات کے مطابق الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی فلسطیطنی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت غاصب اسرائیلی فوج کی گولی سے ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5593    تاریخ اشاعت : 2022/06/25

فلسطین ی شہداء کے خون کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

فلسطین ی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جنین میں تین فلسطین ی شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ی شہداء کے خون کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5566    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

ہم فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کے قیام کے خواہاں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کی تشکیل پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5549    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

صہیونی حکومت بین الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار سمجھتا ہے/ پاکستانی وزیر خارجہ کل تہران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت بین الاقوامی قوانین کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار بھی سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5537    تاریخ اشاعت : 2022/06/13

ایرانی وزیر خارجہ:

فلسطین ی عوام کی مزاحمت کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایرانی عوام کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور نہ ہی فلسطین ی عوام کے حقوق کو پامل ہونے کی اجازت دیں گے اور ہم ہم فلسطین ی عوام کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5514    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

امیر جماعت اسلامی پاکستان:

پاکستانی عوام صہیونی سے سمجھوتہ کی سازش کے سامنے ہتیھار نہیں ڈالیں گے

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اسرائیل کو ایک ناجائز اور غاصب حکومت قرار دیا اور تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے بعض علاقائی حکمرانوں کے ساتھ ساتھ اندرونی عناصر کی ملی بھگت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام، سمجھوتہ کی سازش کے سامنے نہیں جھکیں گے اور کسی کو فلسطین اور عالم اسلام سے غداری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5513    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

جب ہم حکومت میں تھے تو صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب ہم حکومت میں تھے تو صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا۔
خبر کا کوڈ: 5498    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

صیہونی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 5495    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

صیہونی حکومت جانے والے پاکستانی صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستانی سینیٹ کے اجلاس میں صیہونی حکومت جانے والے پاکستانی صحافی احمد قریشی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5494    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

ایران کی مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور فلسطین یوں پر صہیونیوں کے حملوں کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائيل کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی توہین و بے حرمتی اور فلسطین یوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5488    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

مقبول خبریں