حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 42 ویں سالگرہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے کی ایک بڑی طاقت میں تبدیل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4269 تاریخ اشاعت : 2021/02/17
نائب ایرانی وزیر ریسرچ اینڈ ٹکنالوجی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو حالیہ برسوں میں سائنسی اور تحقیقی مضامین پیش کرنے میں دنیا کے پہلے پانچ ممالک میں شامل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3977 تاریخ اشاعت : 2020/12/10
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3396 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ محرم الحرام حق کی راہ میں ڈٹ جانے اور جان قربان کر دینے کا درس دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2456 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
ہمارے لئے کربلا کا وجود ایک بہت بڑا سرمایہ ہے جو حقیقی تصور حیات سے آشنا کر کے ہمیں کیڑے مکوڑوں کی زندگی سے علیحدہ کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم ہر اس جگہ کھڑے نظر آتے ہیں جہاں کسی پر ظلم ہو رہا ہو کوئی ہو یا نہ ہو کربلائی تعلیمات ہم سے یہ کہتی ہیں کہ وہاں تم سب سے پہلے پہونچو جہاں انسانیت کو تمہاری ضرورت ہو اور رخسار ستم پر پڑنے والا سب سے پہلا طمانچہ بھی تمہارا ہی ہونا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 2434 تاریخ اشاعت : 2018/09/10
امریکی وزارت انصاف کی دستاویزات کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ صدر امریکہ کے دو قریبی ساتھیوں نے پچھلے ایک سال کے دوران کم سے کم پانچ بار، انقلاب مخالف دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ارکان سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2022 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
ہندوستان نے کہا ہے کہ ترقی پذیرملکوں کو ڈیجیٹل تکنیک کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2012 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ کے بلونیا ٹاؤن میں روسی انقلاب کے لیڈر لینن کا مجسمہ توڑے جانے پر فسادات بھڑک اٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 645 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو ستّر برسوں سے لاحق بیماری کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 623 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد ۱۹فروری ۱۹۷۹ کو صیہونی سفارتخانہ کالی کروا کر فلسطینی حکومت کے نمائندوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اس موقع پر فلسطینی رہنما یاسر عرفات بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 379 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
بحرین کے مختلف علاقوں میں آل خلیفہ حکومت کی سرکوبگرانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 309 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن ہے اورامریکہ اور اس کے حواریوں کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 254 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
بحرین کی عمل اسلامی پارٹی نے اپنے ملک میں جرائم کا ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 236 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
خبر کا کوڈ: 217 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 206 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
خبر کا کوڈ: 198 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
تہران کے خطیب جمعہ نے امام خمینی رح کو اسلامی انقلاب کی پہچان قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 152 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی نئی سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 59 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
حکومت نے انتقام کا فیصلہ کیا اور روزنامہ ’’ اطلاعات ‘‘ میں 17 دی ماہ 1356 ھ ش (7/1/1978ء) کو عین اسی دن کہ جو ایران میں رضا شاہ کے ہاتھوں ’’ بے پردگی کے رواج کا دن ‘‘ کہا جاتا ہے، ایک فرضی شخص، رشیدی مطلق کی طرف سے ایک مقالہ ایران اور سرخ و سیاہ استعمار کے عنوان سے شائع کیا جاتا ہے جس میں انقلاب ی علماء اور امام خمینی کی کھل کر اہانت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 55 تاریخ اشاعت : 2018/01/10