اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
بحرین

موساد بحرین ی اینٹلیجنس اہلکاروں کو تربیت دے رہی ہے

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں ایک بحرین ی اہلکار سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جاسوسی ادارہ موساد اس وقت بحرین ی اہلکاروں کو تربیت دے رہا ہے اور انہیں جاسوسی آلات اور ساز و سامان سے لیس کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5667    تاریخ اشاعت : 2022/07/14

لاوروف:

واشنگٹن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے سے جوہری معاہدے پر اضافی شرایط عائد کرنے کی کوشش کر رہا ہے

روسی وزیر خارجہ "سرگئی لاوروف" نے کہا ہے کہ واشنگٹن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے سے جوہری معاہدے پر اضافی شرایط عائد کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5500    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

متحدہ عرب امارات اور بحرین کے حکمرانوں نے اپنا مقدر صہیونیوں کے ساتھ منسلک کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے اسرائيل کے ساتھ امارات اور بحرین کے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے حکمرانوں نے اپنا مقدر صہیونیوں کے ساتھ منسلک کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4780    تاریخ اشاعت : 2021/07/04

بحرین کا صیہونی حکومت کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان

بحرین کی قومی فضائی کمپنی گلف ایئر نے اسرائیل کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4488    تاریخ اشاعت : 2021/04/20

بحرین میں سیاسی قیدیوں کے لواحقین کی گرفتاری

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-
خبر کا کوڈ: 4450    تاریخ اشاعت : 2021/04/10

سعودی حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ معاہدے کی حمایت کا اعلان کردیا

سعودی حکومت کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے اسرائیل سے معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات برقرار کرنے سے خطے میں امن برقرار ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4416    تاریخ اشاعت : 2021/04/03

بحرین کے بادشاہ اور امارت کے خائن ولیعہد شکار کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے

اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے بحرین کے غدار بادشاہ اور متحدہ عرب امارات کے خائن ولی عہد شکارکھیلنے کےلیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4164    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا امارات اور بحرین کا دورہ ملتوی

صیہونی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دوسری بار متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4069    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

بغداد نے احتجاجی نامہ بحرین کے سفیر کے حوالے کردیا

بحرین کے وزير خارجہ کی طرف سے بعض عراقی رہنماؤں کی توہین کے بعد عراقی وزارت خارجہ نے احتجاجی نامہ بغداد میں بحرین کے سفیر کے حوالے کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3884    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

بحرین ، سیاسی قیدیوں پر فوجیوں کے حملے

بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب واقع الجو جیل میں بند سیاسی قیدیوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3815    تاریخ اشاعت : 2019/04/13

بحرین ی قوم آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے، جمعیت الوفاق

بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرین ی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3594    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت

عمران خان کی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت دیدی۔
خبر کا کوڈ: 3586    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

بحرین میں ملک گیر مظاہرے

بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3574    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

بحرین میں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری

آل خلیفہ کی حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو آزادی کے 24 گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3568    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

شیخ علی سلمان کے خلاف فیصلہ ظالمانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بحرین کی اپوزیشن جماعت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی عدالت کا فیصلہ ظالمانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3538    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کو عمر قید

بحرین میں آل خلیفہ کی عدالت عالیہ نے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3522    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

شیخ عیسی قاسم کی نجف اشرف آمد

بحرین ی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے بدھ کے روز نجف اشرف پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3285    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے جرائم

بحرین ی انقلابیوں کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے الدراز، بنی حمزہ، الجنبیہ اور کرزان نامی علاقوں میں فوجی گاڑیوں سے جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3218    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

سعودی ولیعہد کے دوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3114    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

نمائشی انتخابات کے خلاف بحرین ی عوام کے مظاہرے

بحرین ی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں اور نمائشی پارلیمانی انتخابات کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3070    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

مقبول خبریں