اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
برسی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے

اسلامی تبلیغاتی رابطہ کونسل کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز ہفتہ (4 جون) کی صبح حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے پر حرم مطہر میں خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5502    تاریخ اشاعت : 2022/06/02

حضرت امام خمینی (رح) کی بابصیرت شخصیت نے اسلام کا اصلی چہرہ پیش کیا

لیاقت باغ راولپنڈی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے مقریرین کا کہنا تھا کہ حضرت امام خمینی (رہ) وہ بابصیرت رہنما تھے جنہوں نے اقوام عالم کو اسلام کے حقیقی چہرے سے روشناس کرایا۔
خبر کا کوڈ: 4895    تاریخ اشاعت : 2021/08/02

امام خامنہ ای: دشمن جانتا ہے کہ اگر ایک ماریگا تو دس کھائیگا/ جھوٹ ہے جو کہتے ہیں کہ ایٹمی معاہدہ معیوب نہ ہو تو جنگ ہوگی

امام خامنه‌ای نے فرمایا: آج ملک میں بعض کی کوشش ہے کہ ایٹمی معاہدے کی ایک معیوب شکل کو ملک پر مسلط کیا جائے جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ اگر ایسا نہیں ہوا تو جنگ چھڑ جائیگی، نہیں جناب! یہ جھوٹ ہے اور دشمن کے مفاد میں ایک پروپیگنڈے کے سوا کچھ بھی نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1549    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

قم میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی ( رہ ) کی 29 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

قم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی طرف سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی ( رہ ) کی 29 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
خبر کا کوڈ: 1546    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

مقبول خبریں