اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
بھارتی

محمدجواد ظریف کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمدجواد ظریف نے نئی دہلی میں بھارتی وزیرخارجہ سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3401    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے حاملہ خاتون شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے حاملہ خاتون کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2855    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

کیرالا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 350 سے متجاوز

بھارتی ریاست کیرالا میں مون سون بارشوں کے بعد سیلاب سے پھیلنے والی تباہی میں ہلاکتوں کی تعداد 350 سے تجاوز کرگئی جبکہ ہزاروں افراد خوراک اور پانی کے بغیر بے یار و مددگار پڑے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2230    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کا حملہ، 7 بھارتی اہلکار زخمی

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ایک پارٹی پرگرینیڈ سے حملہ کیا جس میں 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2052    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

تحریک عدم اعتماد؛ مودی نے کانگریس کو شکست دیدی

بھارتی لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ بی جے پی کے حق میں 126 کے مقابلے میں 325 ووٹوں سے ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1911    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

برہانی وانی کی برسی سے قبل بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچی سمیت 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کو جاری رکھتے ہوئے کم سن لڑکی سمیت مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1785    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

مقبوضہ کشمیر؛ روزانہ متعدد شہریوں کی شہادت اور بھارتی آرمی چیف کا دوغلا بیان

بھارتی آرمی چیف نے ایسی حالت میں مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوج کا ہدف عسکریت پسندی کا خاتمہ اور کشمیریوں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں کو عوام دوست قرار دیا ہے کہ اس وادی میں روزانہ کی بنیاد پر متعدد جوان شہید اور زخمی ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1730    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس کو حادثہ؛ 40 سے زائد مسافر ہلاک

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1729    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

بھارت کا پاکستانی زائرین پرعائد غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا اعلان

بھارت نے پاکستانی زائرین پرعائد غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1712    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں اپنی بربریت چھپانے کیلئے نیا پروپیگنڈہ

بھارتی حکام مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر جاری مظالم کو ایسی حالت میں چھپانے کیلئے ایک نئے پروپیگنڈے کا راگ الاپ رہے ہیں کہ وادی میں جاری مزاحمت کے ثبوت تصاویر اور ویڈیوز کی شکل میں عالمی میڈیا کی زینت بنتے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1609    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

مقبول خبریں