اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
جعفری
علامہ راجہ ناصرعباس جعفری:

پاکستانی عوام امریکہ کے خلاف نفرت کا برملا اظہار کر رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ ہم فاتح خبر کے ماننے والے ہیں۔ ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ یہودی و نصاری کو خود پر غالب نہ آنا دیں۔
خبر کا کوڈ: 5710    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:

امریکہ ہمارا دشمن ہے اس سے اچھائي کی کوئی توقع نہیں ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےدیگر مرکزی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حب الوطنی کاتقاضا ہے کہ امریکہ کے خلاف ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں تاکہ امریکی مداخلت کا خاتمہ ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 5336    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

ایران اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ ، دوستانہ اور مذہبی و ثقافتی بنیادوں پر استوار ہیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو عہدے کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ ، دوستانہ اور مذہبی و ثقافتی بنیادوں پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4911    تاریخ اشاعت : 2021/08/07

افغانستان کی تقسیم ہمسایہ ممالک کے لئے خطرہ بن سکتی ہے

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ جس طرح شام کی تقسیم ایران کے لئے خطرے کا باعث بن سکتی تھی اسی طرح افغانستان کی تقسیم بھی ہمسایہ ممالک کے لئے خطرہ بن سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4813    تاریخ اشاعت : 2021/07/11

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا آیت اللہ یزدی کے انتقال پر تعزیتی بیان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے مرکزی سیکریٹریٹ سے میڈیا کو جاری تعزیتی بیان میں کہاکہ آیت اللہ محمد یزدی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پرگہرے دلی افسوس کا اظہار اور ان کے خانوادہ کو تعزیت و تسلیت پیش کرتاہوں
خبر کا کوڈ: 3980    تاریخ اشاعت : 2020/12/11

مقبول خبریں