اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
خیبرپختونخوا

پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5573    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں آج عید فطر کا اعلان

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا ہ کی حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری سطح پرآج عید فطر منانے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ پاکستان کے دیگر صوبوں ميں کل منگل کے دن عید منائی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5371    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے ميں پاکستانی فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں اور پاکستانی فوج کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں میجر سمیت دو جوان ہلاک جبکہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 5300    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

پاکستانی فوج کے 6 اہلکار اور 3 دہشت گرد ہلاک

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ملٹری کمپاؤنڈ میں وہابی دہشت گردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، اس جھڑپ میں 6 فوجی اہلکار اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5250    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

شمالی وزیرستان میں فوجی آّریشن کے دوران 3 فوجی اہلکار اور 2 دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں وہابی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جھڑپ میں پاکستنای فوج کے کیپٹن سمیت تین فوجی جوان جاں بحق جبکہ 2 وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 4555    تاریخ اشاعت : 2021/05/06

شمالی وزیرستان میں دھماکہ 3 لیویز اہلکار ہلاک

تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 3 لیویز اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3860    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر فائرنگ 4 اہلکارہلاک

خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں آج صبح دہشت گردی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3626    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

ایرانی کمپنیوں کو ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختونخوا کے ایوان صنعت و تجارت کے صدر نے ایرانی کمپنیوں کو اس صوبے کے ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے
خبر کا کوڈ: 3383    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کا فروغ

پشاور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر جنرل اور صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلی نے مختلف شعبوں میں ایران اور پاکستان کے تعلقات خاص طور پر اقتصادی اور تجارتی روابط کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2797    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اورآغا سراج اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اور آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئےہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2217    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

پنجاب کا وزیراعلٰی کلین نوجوان، کے پی کاوزیراعلٰی محمود خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کاوزیراعلٰی کلین نوجوان ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2159    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

مقبول خبریں