اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
دہشتگردانہ

اسلامو فوبیا کا مقابلہ ناگزیر: ایرانی صدر

vاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈکی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3756    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

ایران کے خلاف کئی انٹیلی جنس ایجنسیاں سرگرم

ایران کے وزیر انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ دہشتگردانہ واقعہ سے منسلک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3684    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جنیوا

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بارے میں جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3225    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

ایران کی جانب سے کابل دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر ہونے والے دھماکے کی جس میں اس ملک کے علماء،سیاسی و مذھبی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئے مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور همدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3085    تاریخ اشاعت : 2018/11/21

ڈنمارک میں اہواز دہشتگردانہ حملے میں ملوث 3 دہشت گرد گرفتار

ڈنمارک کی پولیس نے کہا ہے کہ ستمبر میں ایرانی شہر اہواز کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث الاحوازیه کے تین دہشت گردوں کو ڈنمارک میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2991    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

نیٹو کے حملے میں 20 افغان فوجی ہلاک

افغانستان پر نیٹو کے فضائی اور اسی طرح ایک دہشت گردانہ حملے میں پچاس سے زائد افراد کے جاں بحق ہو جانے کی خبر ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2699    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا بیان

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردانہ حملے کرنے والوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2687    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

ایران: اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی شہدا کی تدفین

پیر کی صبح اہواز میں حسینیہ ثاراللہ کے سامنے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2592    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

چار سالہ اہوازی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی

بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔
خبر کا کوڈ: 2591    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

اہواز کے شہداء کی تشیع جنازہ

آج صبح اہواز کے شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2587    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف یوم سوگ

اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف ایران میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2584    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

ایران کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے سانحہ اہواز کی مذمت

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے امریکہ اور دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے بعض ممالک کو سانحہ اہواز کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2574    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

اقوام متحدہ کی جانب سے اہواز دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے ایران کے شہر اہواز میں وہابی تکفیریوں کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2568    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

امریکہ ایران کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے: روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اہواز حملے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ ایران کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے تاہم امریکہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2567    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

پاکستان: سرچ آپریشن کے دوران 4 حملہ آور ہلاک

پاکستان میں انتخابی مہم کے دوران ہونے والی دہشتگردانہ کارروائیوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے لاء اینڈ آرڈر کو یقینی بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا۔
خبر کا کوڈ: 1854    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

سانحہ مستونگ میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

مستونگ دھماکے کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں اس دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو اکتیس ہوگئی - سانحہ مستونگ پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوبا ہوا ہے دوکانین اور سرکاری ادارے بند ہیں - اسلامی جمہوریہ ایران سمیت مختلف ملکوں اور شخصیات نے مستونگ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے -
خبر کا کوڈ: 1837    تاریخ اشاعت : 2018/07/14

میں دہشت گردانہ حملے، ماضی کی داستان

ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مقابلہ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1769    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

ایران،27 دہشت گرد گرفتار

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز نے 27 ایسے دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جو ماہ رمضان میں دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1578    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

مقبول خبریں