اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
زاہدان

زاہدان دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں سے اتنقام لینے پر تاکید

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہاہے کہ سانحہ زاہدان میں ملوث عناصر سے انتقام لیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3717    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

پاکستان کو یہ جان لینا چاہئیے کہ آل سعود کی حکومت پائیدار نہیں: رحیم صفوی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اعلی مشیر نے پاکستانی انٹیلی جنس کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو یہ جان لینا چاہئیے کہ آل سعود کی حکومت پائیدار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3690    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کے چھاپے، متعدد گرفتار

ایران کے سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں ملوث متعدد عناصر کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3682    تاریخ اشاعت : 2019/02/19

دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے: ایرانی فوج

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے زاہدان ، خاش سپر ہائی وے پر دہشتگردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے
خبر کا کوڈ: 3679    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

دہشتگردی کی اصل جڑ امریکہ اورغاصب صہیونی حکومت: ایران

ایران کے صدر نے جمعرات کے روز تہران میں دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دورہ روس میں روسی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3651    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

زاہدان دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ جیش الظلم نے قبول کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر زاہدان میں کل رات معمولی قسم کے دو دھماکے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3546    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

پاکستانی زائرین کربلا کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 2805    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

زاہدان کے قریب مسلح شرپسندوں کے ہاتھوں دو سیکورٹی اہلکار شہید

ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین میں مسلح شر پسندوں نے سیکورٹی فورس کے دو جوانوں کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1885    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

پاک ایران مستقل سرحدی کمیٹی کا پانچواں اجلاس

ایران کے پاکستان کیساتھ سرحدی شہر زاہدان میں منعقد ہونے والے دونوں ممالک کے وفود نے سرحدی سلامتی کو مضبوط بنانے اور دہشتگرد عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے پر سیر حاصل بحث کی۔
خبر کا کوڈ: 1650    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

ایران ساری دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل

عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ سید مجتبی حسینی نے کہا ہے کہ ایران ساری دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل میں تبدیل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 334    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

مقبول خبریں