اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سانحہ

سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستان میں یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردی کے واقعے میں 50 افراد کی شہادت پر پورے پاکستان میں یوم سوگ منایا جارہا ہے اور سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3763    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

زاہدان دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں سے اتنقام لینے پر تاکید

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہاہے کہ سانحہ زاہدان میں ملوث عناصر سے انتقام لیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3717    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

ایرانی عوام امریکہ کو ایک اور طمانچہ رسید کریں گے، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے سانحہ اہواز میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائل اور ڈرون حملوں کو ایران کی طاقت اور سربلندی کی نشانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2717    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

الجزائر میں طیارے کے سانحہ پر سوگ اور ایران کی تعزیت

الجزائر میں طیارے کے سانحہ پر سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1160    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

ایران، حادثے کا شکار طیارے کے ملبے کا پہلا ویڈیو

تہران - یاسوج طیارے کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آگيا۔
خبر کا کوڈ: 382    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملانے کا عزم

تعزیتی جلسہ عام میں وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی، مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی ، کوئٹہ کے امام جمعہ علامہ محمد جمعہ اسدی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی سمیت دیگر رہنماؤں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 378    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

ایران کے مسافر طیارے کو حادثہ

اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک مسافر بردار طیارہ آج صبح تہران یاسوج فضائی روڈ پر سانحہ کا شکار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 355    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

مقبول خبریں