اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سفارتخانہ

ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی بابت انتباہ

حماس کے سابق ‎سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3863    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

ہندوستان اور افغانستان کے درمیان تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط

کابل میں ہندوستان کے سفارت حانے نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں چھبیس ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے گیارہ سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3486    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

فلسطینیوں کا واپسی مارچ اور صیہونی فوجیوں کی بربریت

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ فائرنگ کر کے تینتالیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3476    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

ایران عالمی سامراج کو شکست دینے کی طاقت رکھتا ہے، جنرل سلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عالمی سامراجی طاقتوں کو شکست دینے کی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3312    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

ایران کی پالیسیاں علاقائی حقائق و مفادات پر استوار ہیں

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی مذموم کوششوں کے باوجود ایران اور عراق کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی علاقائی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے کیونکہ تہران کی پالیسیاں علاقائی حقائق اور مفادات پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3222    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

دبئی سے پاکستانی شہریوں کا انخلا

دبئی سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی میں قونصل خانہ خود رکاوٹ بننے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3176    تاریخ اشاعت : 2018/12/10

پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ 40 فلسطینی زخمی

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے40 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3055    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

پاکستان نے طالبان کمانڈروں کو رہا کردیا

کابل میں پاکستان کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار اور اس عمل کو آ‎سان بنانے کے لئے طالبان کے دو اہم کمانڈروں کو رہا کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2909    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

پاکستانی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دوسرا دورہ

پاکستانی وزیراعظم نے مختصر وقفے کے بعد سعودی عرب کا دوسرا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2845    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

ایشیائی میڈیا میں صدر ایران کے خطاب کی قدردانی

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے تہتر ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی پالیسیاں ناکامی سے دوچار ہوں گی۔ صدر مملکت کے خطاب کا دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ خاص طور سے جنوب مشرقی ایشیا کے اخبارات نے وسیع پیمانے پر خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2625    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

اٹلی میں سعودی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اٹلی کے عوام نے دارالحکومت روم میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور یمنی عوام کے خلاف سعودی حملوں کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 2536    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

بیروت میں ایرانی سفارتخانہ پر حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سن 2013 میں ایرانی سفارتخانہ پر دہشت گردانہ حملے ميںم لوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2522    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

افغانستان میں پاکستان کا قونصل خانہ بند

پاکستان نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا قونصل خانہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2341    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

چین میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ

فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
خبر کا کوڈ: 1983    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

ایران القاعدہ کو عالمی امن و سلامتی کا دشمن سمجھتا ہے

اسلام آباد میں ایران کے سفارت خانے نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کے ساتھ تعلقات پر مبنی پاکستان کے بعض ذرائع‏ ابلاغ کے دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران، القاعدہ دہشت گرد گروہ کو عالمی امن و سلامتی کا دشمن سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1786    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

روس اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا

روس نے کہا ہے کہ وہ اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا
خبر کا کوڈ: 1740    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی پر ایران کا شدید ردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو غیر قانونی اور فلسطینی عوام کے حقوق کے منافی قراردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1430    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

پاکستان نے امریکی سفارت کاروں پر جوابی پابندیاں لگا دیں

حکومت پاکستان نے امریکا کی جانب سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کے بعد امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 1399    تاریخ اشاعت : 2018/05/12

ٹرمپ نے بیت المقدس کا دورہ کرنے کا ارادہ ترک کر دیا

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے پروگرام میں شرکت کے لئے بیت المقدس کا دورہ نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1391    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

فحش مواد اسکینڈل، امریکی سفارت خانے کے 32 ارکان برطرف

کمبوڈیا میں بچوں کی فحش ویڈیوز پھیلانے پر امریکی سفارت خانے کے 32 ارکان کو نوکری سے نکال دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1193    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

مقبول خبریں