اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سفارتکار

روس نے فرانس کے 40 سفارتکار وں کو ملک بدر کردیا

روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے فرانس کے 40 سفارتکار وں کو ملک بدر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5442    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

روس کا نیدر لینڈز، بیلجیئم اور آسٹریا کے 40 سفارتکار وں کو ملک چھوڑنے کا حکم

روس کی وزارت خارجہ نے نیدرلینڈز کے 15، بیلجیئم کے 21 اور آسٹریا کے 4 سفارتکار وں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5331    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

روس نے یورپی یونین کے 18 سفارتکار وں کو ملک بدر کردیا

روس نے جوابی اقدام کے طور پر یورپی یونین کے وفد کے 18 ملازمین کو ملک بدر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5307    تاریخ اشاعت : 2022/04/16

یورپی ممالک کا روس کے 73 سفارتکار وں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یورپی ممالک اٹلی، ڈنمارک، سویڈن اور اسپین نے مجموعی طور پر 73 روسی سفارتکار وں کو ملک سے بےدخل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5270    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

یونان میں ترکی کے ایک سفارتکار جاسوسی کے الزام میں گرفتار

یونان میں ترکی کے قونصل خانے کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں دوست کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4020    تاریخ اشاعت : 2020/12/20

پناہ گزینوں کو ایران سے نکالنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں: ایران

ایران کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک افغان پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داری نبھائیں۔
خبر کا کوڈ: 3911    تاریخ اشاعت : 2019/05/11

ایران کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ہیں، ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کی منھ زوری اور جوہری معاہدے کے تحت ایران کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لئے امریکی اتحادیوں پر واشنگٹن کا دباؤ اس بات کا باعث بنا ہے کہ ایران کی جانب سے اس بین لاقوامی معاہدے کے تحت بعض رضاکارانہ وعدوں سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3904    تاریخ اشاعت : 2019/05/09

ایران جوہری معاہدے کا مستقبل یورپ کے مثبت تعاون پر منحصر ہے: عراقچی

اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا مستقبل یورپ کی جانب سے وعدوں پر مکمل عمل درآمد کرنے پر منحصر ہے بہ صورت دیگر جوہری معاہدہ خطرے میں پڑجائے گا.
خبر کا کوڈ: 3106    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

یورپ، ایران کے ساتھ معاشی تعاون سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کرے: عراقچی

اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3045    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

اسپین نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلے۔
خبر کا کوڈ: 2554    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

ویانا اجلاس عالمی سطح پر امریکہ کی گوشہ نشینی کا باعث: عراقچی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے معاون خصوصی اور اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس سے بخوبی واضح ہو گیا کہ عالمی سطح پر امریکہ گوشہ نشین ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1813    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

سلامتی کونسل اسرائیل کو چھوٹ دینا بند کرے: ایران کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صییونی حکومت کو مشرق وسطی کی ابتر صورتحال کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسے مستثنی قرار دینے کی پالیسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1326    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرہ

امریکی سفارتکار کی گاڑی سے پاکستانی نوجوان کی ہلاکت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مذکورہ امریکی سفارت کار کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1182    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

مقبول خبریں