اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سفارتکاری
امیر عبداللہیان:

سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے/ ایران ہمیشہ اپنے وعدوں کا وفادار رہا ہے

ایرانی وزیر خارجہ نے ویانا اور دوحہ میں ہونے مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس وقت سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے اور ہم ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حتمی نقطہ تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ اور مخلص ہیں اور ہمیشہ مذاکرات میں اپنے مثبت خیالات اور تجاویز پیش کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5631    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

بھارت نے افغانستان سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلا لیا

بھارت نے افغانستان سے بھارتی سفیر اور سفارتی عملہ کو نکال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4954    تاریخ اشاعت : 2021/08/17

قدس فورس نے مغربی ایشیا میں منفعلانہ سفارتکاری کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: قدس فورس نے مغربی ایشیا میں منفعلانہ سفارتکاری کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا اور دنیا کے کہیں بھی ملک میں خارجہ پالیسی صرف وزارت خارجہ میں طے نہیں کی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 4537    تاریخ اشاعت : 2021/05/02

ایران کےساتھ تعلقات کے فروغ پر پاکستان کی تاکید

ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 3346    تاریخ اشاعت : 2019/01/03

ایران و سعودی عرب مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کر سکتے ہیں: ایرانی نمائندہ

حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے حج سفارتکاری مددگار ثابت ہوسکتی ہے.انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب باہمی مذاکرات اور بات چیت سے مسائل و مشکلات کو کم کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2301    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایران نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا ہے، ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے نفرت انگیز رویے کے مقابلے میں سفارتکاری اور قانونی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 1876    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

امریکی سفارتکار کی رہائی

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارت کار کرنل جوزف کے بعد ایک اور امریکی سفارتکار کی گاڑی نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 2 نوجوان زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1339    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

ایٹمی معاہدے کے خاتمے کی صورت میں سفارتکاری کو دھچکا

امریکی صدر کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے خلاف جاری اقدامات پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1277    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

امریکہ شام میں مداخلت کرنے کے درپے: ایرانی وزیر خارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں مداخلت کرنے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1113    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

مقبول خبریں