اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سوچی

ترکی کی ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر تاکید

امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ترکی نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3659    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

سوچی اجلاس کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز شام سے متعلق سہ فریقی سربراہی اجلاس کے اختتام پر روسی اور ترک صدور کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران، روس اور ترکی کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا ہے
خبر کا کوڈ: 3656    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

پیرس نے آنگ سان سوچی کی شہریت منسوخ کر دی

پیرس کی بلدیہ نے میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کی اعزازی شہریت منسوخ کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3123    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی اعزاز کے قابل نہیں

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’’ضمیر کی سفیر‘‘ کا اعزاز واپس لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3020    تاریخ اشاعت : 2018/11/13

سوچی معاہدہ شامی حکومت کی حاکمیت کے لئے

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو شام میں امریکہ کی جانب سے اپنی شکست پر پردہ ڈالنے سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ سوچی معاہدہ تہران اجلاس کی سفارتی کوشششوں کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2524    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

ادلب کے بارے میں سوچی سمجھوتے کا ایران کی جانب سے خیرمقدم

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سوچی میں روس اور ترکی کے حکام کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس اور شام میں ادلب کے مسئلے کے حل کے طریقہ کار کے بارے میں سمجوتے کا اعلان شام سے باقی بچے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے ایک بنیادی قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 2519    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

سوچی میں ایرانی اور شامی وفود کے درمیان ملاقات

ایران اور شام کے نمائندوں نے سوچی اجلاس کے ایجنڈے اور اختتامی بیان کے بارے میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2062    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

شام امن عمل پر سہ فریقی اجلاس

روسی علاقے سوچی میں شام میں قیام امن سے متعلق بین الاقوامی مذاکرات کے موقع پر ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2061    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور

شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور روس کے ساحلی شہر سوچی میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2043    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

آسٹریلوی وکلا کا سوچی کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ

آسٹریلیا کے وکلا اور قانون دانوں نے میانمار حکومت کی مشیر اعلی اور وزیرخارجہ آنگ سانگ سوچی کے خلاف کیس تیار کیا ہے جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں روہنگیا مسلانوں کے خلاف انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 821    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

روس کے شہر سوچی میں شام کے امن مذاکرات کا آغاز

روس کے شہر سوچی میں صدر پوتین کے پیغام سے شام کے امن مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 193    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

مقبول خبریں