اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
صدور

ایران اور چين کے صدور کی ٹیلیفون پر گفتگو/ امریکہ کے خلاف اتحاد تشکیل دینے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور چین کے صدر شی جی پینگ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کے خلاف اتحاد تشکیل دینے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4625    تاریخ اشاعت : 2021/05/24

ایران و عراق کے صدور کی ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس

ایران اور عراق کے صدور نے پیر کو مذاکرات کے بعد اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں تہران بغداد روابط کے فروغ کو پورے خطے کے مفاد میں قرار دیا۔ اس پریس کانفرنس سے پہلے دونوں صدور نے اپنے مذاکرات میں باہمی روابط میں فروغ اور استحکام کی راہوں کے ساتھ ہی اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3737    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

سوڈان کے صدر کا دورہ شام، صدر بشار اسد سے ملاقات

شام اور سوڈان کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3215    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

ایران اور ترکی کے صدور کی ملاقات

حسن روحانی نے دورہ نیویارک کے دوران جنوبی افریقہ کے آنجہانی صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں منعقدہ خصوصی پروگرام میں بھی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2603    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

کیوبا انقلابی راستے پر گامزن ہے : کیوبا کے نئے صدر

کیوبا کے نئے اور سبکدوش ہونے والے صدور نے کہا ہے کہ کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرنے کے لئے ہمارا اصل ہتھیار عوام کا اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 1270    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

مقبول خبریں