امریکی اعلی اہلکار نانسی پلوسی کے متنازعہ دورہ تائیوان کے بارے میں چین کے سیاسی اور عسکری حکام کے انتباہات کا سلسلہ جاری ہے، اس ضمن میں وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی فوج بیکار بیٹھی نہیں رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 5748 تاریخ اشاعت : 2022/08/02
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 5425 تاریخ اشاعت : 2022/05/16
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5198 تاریخ اشاعت : 2022/03/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات کے فروغ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس 300 کے معاملے کے بعد ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات میں وسیع اور خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4680 تاریخ اشاعت : 2021/06/10
اسلام ٹائمز کے مطابق بہت سے ماہرین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گرد گروہ کے اہم عسکری اور سیاسی ونگ کوپاکستان کی خفیہ ایجنسی آئي ایس آئی کی بھر پورحمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4268 تاریخ اشاعت : 2021/02/16
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے سعودی عرب کے شہریوں کو ايئر پورٹس اور عسکری مقامات سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب جن ایئر پورٹس سے عسکری استفادہ کرتا ہے سعودی شہری ان سے دور رہیں۔
خبر کا کوڈ: 4256 تاریخ اشاعت : 2021/02/14
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3821 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
پولینڈ کی عسکری قیادت نے دہشتگردی کیخلاف جنگ اور علاقائی سلامتی واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کا اعتراف کیا۔
خبر کا کوڈ: 1625 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
پاکستان کےآرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ فوجی روابط بڑھانا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1317 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
اسرائیل کے وزیر جنگ اویگدر لیبرمن نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1097 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف عالمی اتحاد کے حملے میں بارہ شامی شہری جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
امریکا کی نئی جنوبی ایشیا سے متعلق حکمت عملی کے حوالے سے سینٹ فارن ریلیشن کمیٹی میں امریکی حکام اور پارلیمانی وفد نے اعتراف کیا کہ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن کا قیام ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 297 تاریخ اشاعت : 2018/02/10