اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عمان

امریکہ نے قابل توقع اور معقول جواب نہیں دیا/ آئي اے ای اے کی رپورٹ غیر منصفانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات میں توقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک قابل توقع اور معقول جواب نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5492    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

صدر رئیسی عمان کا دورہ مکمل کرکے کل رات وطن واپس پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے کل رات وطن واپس پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5460    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

ایرانی صدر سید ابراہیم رئيسی کا مسقط ايئر پورٹ پر شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان پنہچ گئے ہیں ، جہاں مسقط ايئر پورٹ پر ان کا والہانہ اور شاندار استقبال کیا گيا۔
خبر کا کوڈ: 5454    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

ایرانی صدر کا دورہ مسقط دونوں ملکوں کے درمیان اچھی ہمسائیگی کا مظہر ہے

عمان کے شاہی محل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے پیر کے دن مسقط کے دورے کو دونوں ممالک کے درمیان اچھی ہمسائیگی اور بہترین تعلقات کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5449    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

امیر قطر اور عمان کے سلطان نے صدر رئیسی کو عید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو امیر قطر اور عمان کے سلطان نے عید سعید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5368    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

ویانا مذاکرات میں بہت کم مسائل باقی رہ گئے ہیں / ہم ریڈ لائنیں عبورنہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے تہران میں عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ویانا مذاکرات میں بہت کم مسائل باقی رہ گئے ہیں ، ہم مذاکرات میں ریڈ لائنیں عبور نہں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5125    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

عمان کا اپنی فضائی، بری اور بحری سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ

خلیجی ملک عمان نے اپنی فضائی، بری اور بحری سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4031    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

یمن میں سعودی عرب کے خلاف عوامی مظاہرے

یمن کے مشرقی صوبے المہرہ کے شہریوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

صہیونی وزیراعظم نتن یاہو خفیہ دورے پر عمان پہنچ گئے

صہیونی وزیراعظم بنیامین نٹن یاہو غیراعلانیہ دورے پر سلطنت عُمان پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 2886    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

عمان کے ہوائی اڈے یمنی عوام کے لئے کھلے رہیں گے

عمان نے کہا ہے کہ اس کے ہوائی اڈے یمنی عوام کو امداد فراہم کرنے کی غرض سے کھلے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2670    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

عمان نے ایران اور امریکہ کے مابین ثالث بننے کا اعلان کردیا

عمان نے ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی کا کردار ادا کرنےکے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2075    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

عالمی رہنماوں کی جانب سے عید نوروز کی مبارکباد

روس اور بیلا روس کے سربراہوں اور عمان کے سلطان نےعید نوروز کے موقع پر اپنے پیغامات میں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناوں کی خواہشات کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 892    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

میزائل توانائی پر مذاکرات نہیں ہو سکتے، ڈاکٹر لاریجانی

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لارجانی نے کہا ہے کہ تمام مقابل فریقوں کے چاہئے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل کریں اور ایران کی دفاعی میزائل توانائی کو ایٹمی معاہدے سے جوڑنے کی کوشش نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 839    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

امریکی خلاف ورزیوں پر ایران کا جواب دوٹوک : ایڈمیرل شمخانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی خلاف ورزیوں کا مناسب انداز میں جواب دے گا
خبر کا کوڈ: 828    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

عمان کے وزیرخارجہ کا دورہ تہران، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی کوشش

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عمان کے وزیرخارجہ کے دورہ تہران کے بارے میں بعض قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمان کے وزیرخارجہ یوسف بن علوی کادورہ تہران طے شدہ پروگرام کے مطابق انجام پایا ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے تعلقات کو پہلے سے بھی زیادہ مستحکم بنانے کے طریقوں کاجائزہ لینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 822    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

مقبول خبریں